صوبے کے دیہی،دور دراز علاقوں میں خواتین،بچوں کو پینے کے صاف پانی تک رسائی بڑا چیلنج ہے،سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ(ین این آئی)بلوچستان میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، لوکل گورنمنٹ، ماحولیاتی تبدیلی اور یونیسیف کے اشتراک سے “بلوچستان سی آر واٹر، سینیٹیشن اور حفظان صحت (واش) سیکٹر پلان 2025-2035” کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ مزید پڑھیں

بلوچستان بھر میں زکوۃ نظام کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ زکواۃو اوقاف کی تنظیم نو سے متعلق اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے میں زکواۃ کے نظام کو جدید خطوط پر مزید پڑھیں

لاہور میں الیکٹرک بسوں کا ایک اور فلیٹ چلانے کا منصوبہ، (آج )افتتاح ہوگا

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت کی طرف سے مزید چالیس الیکٹرک بسیں صوبائی دارالحکومت لاہور کی سڑکوں پر نظر آئیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج (جمعہ) 3اکتوبر کو الیکٹرک بسوں کے نئے فلیٹ کا افتتاح کریں گی، افتتاح مزید پڑھیں

مریم نواز کو چیلنج کرتی ہوں، سندھ اور پنجاب میں صحت کا نظام کا موازنہ کر لیتے ہیں،شرمیلا فاروقی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کی کارکردگی کا بیٹھ کر موازنہ کر لیتے ہیں، مریم نواز کو چیلنج کرتی ہوں، موازنہ کر لیتے ہیں سندھ میں صحت مزید پڑھیں

پروکٹر اینڈ گیمبل کی تنظیم نو کے بعد جیلٹ پاکستان کا اسٹاک مارکیٹ سے انخلا کا جائزہ لینے کا عندیہ

اسلام آباد (این این آئی)جیلٹ شیور پاکستان نے کہا ہے کہ وہ اپنی پیرنٹ کمپنی پروکٹر اینڈ گیمبل (پی اینڈ جی)کی جانب سے اپنی عالمی تنظیمِ نو کی حکمتِ عملی کے تحت پاکستان میں کاروبار بند کرنے کے فیصلے کے مزید پڑھیں

عوام کی تذلیل کرنے والوں کو جواب دوں گی، معافی نہیں مانگوں گی، مریم نواز

لاہور (این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کا مطالبہ کرنے والوں پر پھر کڑی تنقید کرتے ہوئے دو ٹوک انداز میں اپنے موقف پر معافی مانگے سے انکار کردیا اور واضح کیا ہے مزید پڑھیں

سندھ‘ 10 ہزار سے زائد اساتذہ کے تبادلے، 1320 بند سکول بھی کھلیں گے

کراچی(این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن سندھ نے اساتذہ کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اساتذہ طلباء تناسب، سکول کی ضرورت اور ویڈ لاک پالیسی کے تحت مجموعی طور پر 10 ہزار 490 اساتذہ مزید پڑھیں

سرائیلی حملے کے باوجود صمود فلوٹیلا رواں دواں، 200 کارکن گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

دوحہ، اسلام آباد، مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) اسرائیلی فوج نے غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کرکے سویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ، پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 200 افراد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر سخت نوٹس‘شہریوں سے پُرامن رہنے کی زوردار اپیل

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر سخت نوٹس لیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔ وزیراعظم نے آزاد کشمیر میں شہریوں سے پُرامن رہنے کی زوردار اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت‘زیرحراست افراد کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے حراست میں لیے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ان تمام افراد کے تحفظ کے مزید پڑھیں