محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انٹی نارکوٹکس فورس نے 12 ایکڑ قبضے پرکاشت بھنگ کی فصل تلف کردی

لورالائی(این این آئی) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انٹی نارکوٹکس فورس لورالائی نے منشیات کے خلاف مسلسل آپریشنز کرتے ہوئے ضلع لورالائی کے مختلف علاقوں میں بھاری رقبے پر کاشت شدہ بھنگ (چرس) کی فصل کو تلف کر دیا۔ایکسائز فورس نے مزید پڑھیں

تعلیمی فتوحات،جدید علوم کی بروقت طلباء تک منتقلی بلوچستان یونیورسٹی کا خاصہ ہے،وائس چانسلر بیوٹمز ڈاکٹر خالد حفیظ

کوئٹہ(این این آئی)جدید طرز تعلیم اور دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تحقیقی علوم کو نصاب میں شامل رکھنا بلوچستان کے طلباء کو دنیا بھر کی جامعات کے طلباء کے مد مقابل لانے کیلئے انتہائی اہم ہے۔ جامعات کے مزید پڑھیں

عوامی مفاد کے منصوبے پر کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی،کسانوں کے حقوق ہر صورت میں محفوظ بنائے جائینگے،سپیکربلوچستان اسمبلی

کوئٹہ(این این آئی)اسپیکربلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے کہاہے کہ پٹ فیڈر کینال کی بحالی منصوبے کے ٹھیکیداروں کو دی گئی موبلائزیشن ایڈوانس کا پچاس فیصد واپس لیا جائے اور ٹھیکیداروں کو کسی بھی وقت اسمبلی میں طلب مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ کا صوبے میں گیس کی فراہمی میں امتیازی رویئے پر برہمی کااظہار

کوئٹہ(این این آئی)عدالتِ عالیہ بلوچستان نے صوبے کو گیس کی فراہمی میں امتیازی رویے پر سخت برہمی کا اظہارِ کرتے ہوئے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی ایل) اور حکومتِ بلوچستان کو آئندہ سماعت پر تفصیلی رپورٹ پیش مزید پڑھیں

ٹیچنگ اسپتال اور مکران میڈیکل کالج کا منصوبہ مکران ڈویژن کے عوام کے لیے انقلابی قدم ہے،مجیب الرحمن قمبرانی

تربت(این این آئی) صوبائی سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمن قمبرانی نے تربت میں زیر تعمیر ٹیچنگ اسپتال اور مکران میڈیکل کالج کے ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اعلیٰ سرکاری افسران مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ،ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرز کو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کے اختیارات تفویض کرنے بارے کابینہ فیصلے پر عملدرآمد معطل کردیا

کوئٹہ(این این آئی)عدالتِ عالیہ بلوچستان نے صوبائی کابینہ کے اس فیصلے پر عمل درآمد معطل کر دیا ہے جس کے تحت صوبے بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو مجسٹریٹ فرسٹ کلاس کے اختیارات تفویض مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی،مزاحمت پرڈاکووں کی فائرنگ سے 2ہندو تاجر زخمی ہوگئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں دن دھاڑے ڈاکووں کی تاجروں سے لوٹ مار مزاحمت کرنے پر ڈاکووں کی فائرنگ سے دو ہندو تاجر زخمی ہوگئے واقع کے خلاف تاجر برادری اور شہری سراپا احتجاج قومی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم نصیرآباد کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) محکمہ تعلیم نصیرآباد کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گے ضلع نصیرآباد کے بیشتر تعلیمی ادارے بند تدریسی عمل متاثر اساتزہ گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگے غریبوں کے بچے حصول علم مزید پڑھیں

مسلم ممالک عجلت میں امریکہ کے سامنے لیٹنے کی بجائے اسلامی سربراہ کانفرنس کا اجلاس فوری طلب کریں،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کی ذاتی خواہش پر امریکہ کے کسی قانون و پالیسی ساز قومی اداروں کی منظوری کے بغیر انفرادی،سطحی،نمائشی طور پر مزید پڑھیں

نصیرآباد،بجلی کھمبوں کیساتھ نصب 2بم دھماکے سے پھٹ گئے،2بموں کو ناکارہ بنادیا گیا

ڈیرہ مرادجمالی(این این آئی) نصیرآباد میں تخریب کاری کی بڑی کوشش پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبوں پر نصب دو بم ناکارہ بنا دئیے جبکہ دو بم پھٹنے سے کھمبوں کو جزوہ نقصان مزید پڑھیں