یوم آزادی باغ میں غیر معمولی تقریبات ریلیاں کوہالہ بڑی تقریب

باغ / کوہالہ (این این ائی)یوم آزادی باغ میں غیر معمولی تقریبات ریلیاں کوہالہ بڑی تقریب۔78 ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر کی طرح ضلع باغ کی پانچوں تحصیلوں میں یہ دن شایان شان طریقے سے منایا گیا مزید پڑھیں

ایک پڑھی لکھی ماں ہی ایک باشعور اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھتی ہے،محترمہ تسنیم گل

مظفرآباد(این این آئی) ناظم اعلیٰ تعلیمِ (نسواں)مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر محترمہ تسنیم گل نے کہا ہے کہ بچیوں کی تعلیم بچوں سے بھی زیادہ اہم ہے کیونکہ ایک پڑھی لکھی ماں ہی ایک باشعور اور ترقی یافتہ معاشرے کی مزید پڑھیں

کشمیری عوام کی جدوجہد جاری و ساری رہے گی،محمد اقبال خان تنولی

مظفرآباد(این این آئی)ممبر ضلع کونسل یونین کونسل لنگرپورہ محمد اقبال خان تنولی نے کشمیر گرلز کیڈٹ کالج سٹلائیٹ ٹاؤن لنگرپورہ میں جشنِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشنِ آزادی پاکستان کی مزید پڑھیں

مارکہ حق اور یومِ آزادی پرسیپا ہیڈ آفس میں پرچم کشائی اور شجرکاری، ڈی جی سیپا وقار پھلپوٹو کا سرسبزسندھ کے عزم کا اظہار

کراچی (این این آئی)مارک حق اور پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی پر سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کے ہیڈ آفس میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ڈی جی سیپا وقار حسین پھلپوٹو کی قیادت میں سیپا کمپلیکس میں پرچم مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی یومِ آزادی پر مزارِ قائد پر حاضری، قوم سے اتحاد و ترقی کا عہد

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی مزار پر حاضری دی، جہاں صوبائی کابینہ کے اراکین، مشیران، معاونینِ خصوصی، چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل آف مزید پڑھیں

یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے قوم کو یومِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں ون ڈے کپتان محمد رضوان، ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان مزید پڑھیں

ہم وہ عزم ہیں جو طوفان میں بھی نہ ڈگمگائیں، یہ دھرتی ہماری پہچان ہے،پاکستانی شہریوں کاپیغام

اسلام آباد(این این آئی)یومِ آزادی اور معرکہ حق کے جشن کے موقع پر پاکستانی شہریوں نے پیغام دیاہے کہ ہم وہ چراغ ہیں جو اندھیروں میں روشنی لاتے ہیں، ہم وہ عزم ہیں جو طوفان میں بھی نہ ڈگمگائیں، یہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ”نشان پاکستان“لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے ”نشان پاکستان“لینے سے معذرت کرتے ہوئے اپنا نام فہرست سے نکال دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کا نام”نشان پاکستان“کیلئے تجویز کیا تھا تاہم وزیراعظم نے مزید پڑھیں

یوم آزادی تجدید عہد کا دن ہے ہم سب کو مل کر ملک و قوم کی ترقی کیلئے جدو جہد کر نا ہو گی،جی محمد ایوب مر یا نی

کوئٹہ(این این آئی)ایوان صنعت وتجارت بلو چستان کے صدر حاجی محمد ایوب مر یا نی، نا ئب صدر انجینئر میر وائس خان و دیگر نے کہا ہے کہ یوم آزادی تجدید عہد کا دن ہے ہم سب کو مل کر مزید پڑھیں

14 اگست جشنِ آزادی کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس دالبندین کے احاطے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب

دالبندین(این این آئی)14 اگست جشنِ آزادی کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس دالبندین کے احاطے میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنیم بلوچ نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و مزید پڑھیں