خاران میں ڈکیتی کی پے در پے وارداتیں، پولیس اور عوام کی کارروائی میں دو مبینہ مسلح ڈکیت گرفتار

خاران( رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی ) خاران شہر میں ڈکیتی کی پے در پے وارداتوں اور فائرنگ کے واقعات کے بعد پولیس اور عوام کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں دو مبینہ مسلح ڈکیتوں کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سریاب میں چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت، چادر و چار دیواری کی تقدس کی پامالی ناقابل برداشت : نیشنل پارٹی

کوئٹہ(رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں سریاب، کیچی بیگ میں گزشتہ روز فورسز کی جانب سے چھاپوں، گرفتاریوں اور گھروں میں توڑ پھوڑ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آئے روز سریاب میں چادر مزید پڑھیں

صرف ماں کا دودھ پلانا بچوں کی اموات میں کمی، بہتر صحت اور صحت مند نسل کی بنیاد رکھنے کا سستا، مؤثر اور قدرتی ذریعہ ہے ڈاکٹر قادر ہارون

سیوی(رپورٹر)بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ، محکمہ صحت کے زیر اہتمام اور یونیسیف کے تعاون سے سیوی میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ منتھ 2026ء کی مناسبت سے تقریب اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیوی ڈاکٹر مزید پڑھیں

امریکا معاشی دباؤ کے ذریعے ایران کو اپنے مطالبات ماننے پر مجبور نہیں کرسکتا، ایرانی صدر پزشکیان

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کی جانب سے نئی اقتصادی پابندیوں کی مہم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن معاشی دباؤ کے ذریعے ایران کو اپنے مطالبات ماننے پر مجبور نہیں کرسکتا۔ ایرانی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

امریکا نے برطانیہ میں پابندی کا شکار ’فلسطین ایکشن‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے برطانیہ میں سرگرم فلسطین ایکشن نامی تنظیم کو ’خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا ہے۔ امریکی حکومت نے تنظیم کے خلاف پابندیاں بھی عائد کردی ہیں اور الزام لگایا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ کی مشرق وسطیٰ تعیناتی کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی بحریہ کا طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ آئندہ چند ہفتوں میں مشرق وسطیٰ کے لیے روانہ ہوگا، جہاں اس کی کم از کم 7 ماہ تک تعیناتی متوقع ہے۔ امریکی بحریہ کے اعلیٰ حکام مزید پڑھیں

قطری وزیر اعظم آبنائے ہرمز سے متعلق آج ایران کا دورہ کریں گے

قطر کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کو بحال کرنے اور آبنائے ہرمز کے انتظام پر بات چیت کے لیے تہران کا دورہ کریں گے۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے مزید پڑھیں

روسی آرمی چیف کی یوکرین محاذ پر سپاہیوں سے ملاقات

روسی چیف آف جنرل اسٹاف ویلری گیراسیموف نے یوکرین کے مشرقی محاذ پر تعینات روسی فوجیوں سے ملاقات کی اور جنگی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق روسی آرمی چیف نے ’’ویسٹ‘‘ فوجی گروپ کے یونٹس کی مزید پڑھیں

یونانی پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم نے سعودی عرب پر ڈرونز کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا

سعودی عرب کے وسیع تر ینبع کے علاقے میں یونانی فوجی اہلکاروں کے زیر استعمال فضائی دفاعی نظام نے ڈرونز کے ایک گروپ کو روک لیا۔ یہ علاقہ سعودی عرب کی اہم تیل صاف کرنے والی تنصیبات کے باعث انتہائی مزید پڑھیں