پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نے اتوار کو غزہ میں اسرائیلی فوج کے حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جن میں 24 فلسطینی جان سے گئے اور 54 زخمی ہو گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں میں کہا ’ایسے اقدامات بین الاقوامی قانون، اقوام مزید پڑھیں

پاکستانی حملوں کا ’مناسب وقت پر مناسب جواب‘ دیں گے: افغانستان

افغانستان کی طالبان حکومت نے گذشتہ رات مبینہ طور پر پاکستان کی جانب سے سرحدی حملوں کا ’مناسب جواب‘ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے منگل کو ایک سوشل پوسٹ میں مزید پڑھیں

ایتھوپین آتش فشاں کے بادل پاکستان تک پھیل گئے، فلائٹ آپریشنز متاثر

ایتھوپیا میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ کے بادل پاکستان کے جنوبی علاقوں سے لے کر مغربی انڈیا تک پھیل گئے اور خطے میں فلائٹ آپریشنز شدید متاثر ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انڈیا کی دو مزید پڑھیں

پاکستان کی آذربائیجان کو تیل اور گیس میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیر اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میخائیل جنروف سے منگل کو ملاقات میں وسطی ایشیائی ملک کو پاکستان میں تیل اور گیس کی سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی ترغیب دی ہے۔ اسلام آباد میں ایوان مزید پڑھیں

افغانستان سے بات چیت، پاکستان جب کہے گا تعاون کریں گے: ایران

ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اردشیر لاریجانی نے بدھ کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران دونوں ملکوں کے درمیان مسائل کے حل کے لیے ہر کردار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بحرین چلے گئے

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بحرین چلے گئے۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی بحرین گیا جس میں نائب وزیراعظم و وزیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بھگوڑے باہر بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بھگوڑے بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر اپنے بیان میں عمران خان کی جماعت کے مزید پڑھیں

چین جانے والے پاکستانی زرعی ماہرین کے دوسرے بیج نے بھی تربیت مکمل کر لی

لاہور(این این آئی)چین جانے والے پاکستانی زرعی ماہرین کے دوسرے بیج نے بھی تربیت مکمل کر لی،وزیر اعظم کے کیپیسٹی بلڈنگ پروگرام کے تحت تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی زرعی ماہرین کے دوسرے بیچ کی گریجویشن تقریب چین میں منعقد مزید پڑھیں

پائیدار معیشت کے لئے پالیسیوں میں تسلسل لایا جائے‘ پیاف

لاہور (این این آئی) پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف) کے پیٹرن انچیف میاں سہیل نثار،چیئرمین سید محمود غزنوی،سینئر وائس چیئرمین مدثر مسعود چودھری اور وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں مزید پڑھیں