ملائیکہ اروڑہ کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار، کیسا شوہر چاہیئے؟

بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں 51 سالہ ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی سے متعلق ایک مزید پڑھیں

صائمہ نور کی ڈانس ویڈیو وائرل، مداح اداکارہ کو ماڈرن لباس میں دیکھ کر حیران

فلمی دنیا کی سینیئر اداکارہ صائمہ نور ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔ اس بار وجہ ان کی ایک ڈانس ویڈیو ہے جو وائرل ہوگئی۔ یہ ویڈیو انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر وائرل ہورہی ہے جن میں مزید پڑھیں

بھارت کی میزبانی میں ایشیا ہاکی کپ، پاکستان کے بعد عمان کا بھی شرکت سے انکار

پاکستان کے بعد عمان نے بھی بھارت کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا ہاکی کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق عمان نے تحریری طور پر منتظمین کو آگاہ کردیا ہے۔ ایشیا ہاکی کپ 29 اگست سے بھارتی مزید پڑھیں

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، کیٹیگری اے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے 2025-26 کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں فارمیٹس کے کپتانوں سمیت کوئی بھی کھلاڑی کیٹیگری اے میں جگہ نہیں بناسکا۔ رواں سیزن کیلئے 30 کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ

عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ائرلائنز کو مبینہ جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے جب کہ سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کر دیا۔ خط کے متن کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخی تیزی، 100 انڈیکس ڈیڑھ لاکھ کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج بھی انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ رپورٹ کے مطابق گلوبل ریٹنگ ایجنسیوں کی پاکستان کے ادائیگیوں کی صلاحیت بہتر ہونے اعتراف، 2027 میں مزید پڑھیں