ہمایوں خان کی صدر زرداری کے استعفیٰ کی افواہوں کی سخت تردید

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان نے صدر زرداری کے استعفیٰ کی افواہوں کی سخت تردید کی ہے۔ جاری بیان میں ہمایوں خان نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کے مستعفی ہونے کی افواہوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی شمالی پنجاب نے ’عمران خان آزاد کرو‘ تحریک شروع کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب نے “عمران خان آزاد کرو” تحریک شروع کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دینا شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمور مسعود نے مزید پڑھیں

چیئرپرسن ایچ ای سی کی تقرری کیلئے سرچ کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (این این آئی)ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے چیئرپرسن کی تقرری کے لیے سرچ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم یوتھ پروگرام اور اینیبلرز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، نیشنل یوتھ گیمز پر مشاورتی اجلاس

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین وزیراعظم کے یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے نوجوانوں کو کھیلوں کے ذریعے قومی ترقی میں شامل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تیاریوں کو تیز تر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ مزید پڑھیں

حنیف عباسی کی ہدایت پر صاف ستھرا پنجاب مہم کے تحت ملتان،خانیوال ریلوے سٹیشنز پر صفائی مہم جاری

ملتان(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی خصوصی ہدایات پر“صاف ستھرا پنجاب”مہم کے تحت ملتان اور خانیوال ریلوے اسٹیشنز پر صفائی کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ ڈی ایس ریلوے ملتان ڈویژن ذوالفقار علی شیخ کی ذاتی مزید پڑھیں

ماہی گیری اور آبی کاشتکاری قومی پالیسی وزیراعظم کے وژن کے مطابق تیار کی گئی ہے، جنید انوار چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی 10 سالہ قومی ماہی گیری اور آبی کاشتکاری پالیسی ملک میں خوراک کے تحفظ، پائیدار ترقی، اور بلیو اکانومی کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں

مصدق ملک کا مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے واقعے کا نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے حالیہ واقعے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔واقعے کی تحقیقات پہلے ہی مزید پڑھیں

حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس،فنی کارکردگی، مکینیکل نظام اور بہتری کے اقدامات پر تفصیلی غور

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر کو ریلوے کی مکینیکل اور تکنیکی ورکنگ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں موجودہ صورتحال، فنی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سول سروس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سول سروس اصلاحات کمیٹی کا پندرہواں اجلاس بدھ کو منعقد ہوا۔ اجلاس میں سرکاری افسران کی بھرتی، تربیت، ادارہ جاتی تنظیم نو، مزید پڑھیں