سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کا عمران خان کی صحت پر شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے عمران خان کی صحت پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا، حکومتی وزراء نے کہا کہ صحت ٹھیک ہے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش اب بھی برقرار ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت پر سرکاری رپورٹ تشویشناک، اہل خانہ سےمشاورت کےبعد اگلا لائحہ عمل دیں گے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے وال سرکاری رپورٹ انتہائی تشویشناک ہے اور اس کی ذمہ داری اغوا کاروں و حکومت پر عائد ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں ہنگامی مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کا کردار اہم ہوگیا، حکومتی وفد کی ملاقات، پی پی قائدین کل ملیں گے

وفاقی وزرا پر مشتمل حکومتی وفد نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اور وزیراعظم کو لکھے خط پر بات چیت کی گئی۔ پارلیمنٹ ہاوس میں حکومتی وفد جس میں وفاقی وزیر رانا ثنا مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں عوامی مسائل کے حل کیلئے مشترکہ تحریک چلائیں۔ حلیم صادق

کوئٹہ(رپورٹر)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان نے کوئٹہ میں گیس، بجلی اور پانی کے سنگین بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام قومی و صوبائی سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کیلئے مزید پڑھیں

کپاس کی فصل پھولوں کے مرحلے میں، بروقت کھاد اور پانی کی اشد ضرورت ہے: ابراہیم خان باروزئی

سیوی(رپورٹڑ)زمیندار ایکشن کمیٹی نے کھاد اور زرعی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف ڈپٹی کمشنر سیوی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیا احتجاج کی قیادت سردار ابراہیم خان باروزئی نے کی، جبکہ مظاہرے میں سیوی کے مزید پڑھیں

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نو گو ایریا نہیں، قومی شاہراؤں پر دہشت گردوں کی موجودگی چیلنج،نمٹنے کیلئے سیکیورٹی ادارے کارروائیاں کر رہے ہیں،میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(این این آئی) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کوئی نو گو ایریا نہیں، تاہم قومی شاہراہوں پر دہشت گردوں کی موجودگی ایک چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی شمالی ڈیرہ بگٹی آمد، قبائلی عمائدین اور اپنے حلقے کے عوام سے ملاقات،مسائل دریافت کئے

شمالی ڈیرہ بگٹی(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اپنے آبائی علاقے شمالی ڈیرہ بگٹی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قبائلی عمائدین اور اپنے حلقے کے عوام سے ملاقات کی، روایتی بلوچی انداز میں حال احوال کیا اور علاقائی مزید پڑھیں

آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کا ٹراما سینٹر کا دورہ

کوئٹہ(این این آئی)آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔مستونگ اور چمن کے واقعات میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہیں ڈاکٹروں نیزخمی اہلکاروں کی صحت اور علاج و معالجے مزید پڑھیں

کیٹررز و خوراک و مشروبات فراہم کرنیوالے سروس پرووائیڈرز پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز کی شرح 15 فیصد مقرر ہے،بلوچستان ریونیو اتھارٹی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے کیٹررز اور خوراک و مشروبات فراہم کرنے والے سروس پرووائیڈرز کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی فراہم کردہ خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) کی شرح 15 فیصد مقرر ہے۔بلوچستان ریونیو مزید پڑھیں

بلوچستان،امن کو نقصان پہنچانے والے عناصر کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ چستان کے معاون برائے میڈیا و سیاسی امور شاہد رند نے خضدار اور قلات کے سرحدی علاقے شور پرود میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی میں مزید پڑھیں