ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں استعمال ہوں گی‘ متبادل کھلاڑیوں کا نام میچ سے پہلے دینا ہوگا

دبئی(این این آئی)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئے قوانین کی منظوری دیدی، جس کے تحت ون ڈے میچ کی اننگز میں 34 اوورز تک 2 گیندیں استعمال ہوں گی۔آئی سی سی کے قوانین کے مطاب 35 ویں سے 50 ویں مزید پڑھیں

انگلینڈ، بھارت ٹیسٹ سیریز‘ اینڈرسن، ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی

لندن (این این آئی)انگلینڈ اور بھارت کے درمیان اینڈرسن، ٹنڈولکر ٹرافی کی تقریب رونمائی ملتوی کردی گئی۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ٹرافی کی گرینڈ لانچنگ 14 جون کو ہونا تھی، جو طیارہ حادثے کے باعث مزید پڑھیں

بھارت کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی میزبانی بارے درخواست مسترد

لندن(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) فائنل کی میزبانی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق مزید پڑھیں

وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ

کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خبردار کیا کہ اگر تمام ترقیاتی منصوبے سندھ حکومت کو منتقل نہ کیے گئے تو پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں وفاقی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزید پڑھیں

سربراہ پاکستانی سفارتی مشن بلاول بھٹو کی بریفنگ کے عالمی میڈیا میں چرچے

برسلز(این این آئی) پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بریفنگ کے عالمی میڈیا میں چرچے ہو رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق برسلز میں سربراہ پاکستانی سفارتی مشن بلاول بھٹو کی بریفنگ کو مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایران پر حملہ‘ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے حوالہ سے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد(این این آئی)اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کی مانیٹرنگ کے لیے 16 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔وفاقی وزارت توانائی مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کشیدگی، فیلڈ مارشل کا دورہء امریکا مزید اہمیت اختیار کرگیا‘رپورٹ

اسلام آباد(این این آئی)اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کے بعد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکا مزید اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا میں ہیں، اُن کا مزید پڑھیں

اداکارہ حریم فاروق نے ہانیہ عامر سے متعلق اپنا پہلا تاثر مداحوں سے شیئر کردیا

کراچی (این این آئی)اداکارہ حریم فاروق نے ہانیہ عامر سے متعلق اپنا پہلا تاثر مداحوں سے شیئر کردیا۔پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ ہانیہ عامر نے نا صرف ملک میں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی بے پناہ شہرت حاصل مزید پڑھیں