جب تک تہران کی شرائط پوری نہیں ہوتیں آبنائے ہرمز بند رہے گی، ایران نے امریکی دعویٰ مسترد کردیا

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم ہونے کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اہم ترین بحری گزرگاہ اس وقت تک دوبارہ نہیں کھولی جائے گی جب تک ایران کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کی بندش سے جرمن شپنگ کمپنی کو 600 ملین ڈالر کا نقصان

جرمنی کی معروف شپنگ کمپنی ہاپگ لائیڈ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش سے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں کمپنی کو تقریباً 600 ملین ڈالر کا مالی نقصان اٹھانا مزید پڑھیں

عراق ہمسایہ ممالک پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین یا فضائی حدود استعمال نہیں ہونے دے گا، وزیراعظم

بغداد: عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے واضح کیا ہے کہ عراق اپنی سرزمین یا فضائی حدود کو کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف حملے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

امریکا میں بھارتی نوجوان کا ماں اور بھائی کو قتل کرنے کیلیے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال

امریکی ریاست میساچوسٹس میں بھارتی نژاد 17 سالہ نوجوان نے اپنی ماں 45 سالہ سدھا وینکٹیشن اور 14 سالہ بھائی سدھارتھ کو بہیمانہ انداز میں قتل کردیا۔ میساچوسٹس پولیس کے مطابق آرجن اروِند میساچوسٹس کے شہر ایکٹن میں رہتا تھا مزید پڑھیں

امریکا ناقص انٹیلی جنس کی بنیاد پر طویل عرصے سے غلط فیصلے کرتا آ رہا ہے، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ناقص انٹیلی جنس اور غلط معلومات کی بنیاد پر طویل عرصے سے غلط فیصلے کرتا آ رہا ہے، جبکہ موجودہ ایران جنگ کے حوالے سے مزید پڑھیں

ملٹری آپریشن میں امریکا اور اسرائیلی انٹیلی جنس کے 2 اہلکار مارے گئے، ایران کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران امریکی اور اسرائیلی انٹیلی جنس سے وابستہ 2 افراد ہلاک جب کہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مزید پڑھیں

کارکنان آج رات 10 بجے ہر چوک کو ڈی چوک بنادیں، سہیل آفریدی

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ تمام ارکان اسمبلی اور رہنما آج رات کی تیاری کریں، 10 بجے پورے پاکستان کے ہر چوک کو ڈی چوک بنائیں گے، تمام کارکنان رات10 بجے پاکستان اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

انمول عرف پنکی منشیات فروشی کے تین مقدمات میں بری

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو گذری تھانے میں درج منشیات کے 3 مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے بری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف مزید پڑھیں

جشنِ آزادی؛ آئی ایس پی آر کی جانب سے ’میرا پیارا وطن پاکستان‘ ملی نغمہ ریلیز

جشنِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ’ میرا پیار ا وطن پاکستان ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ نغمے کے بول وطن عزیز سے بھرپور محبت اوریکجہتی کی عکاسی کررہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں 7 دن کے بعد قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں 7 روز سے قیمتوں میں اضافے کا تسلسل جمعرات کو رک گیا اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی مزید پڑھیں