صحت مند، محفوظ اور صاف ستھرا ماحول نہ صرف ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے،صوبائی وزیر خزانہ

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے عالمی یوم ماحولیات کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صحت مند، محفوظ اور صاف ستھرا ماحول نہ صرف ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ بلوچستان کا ترمیمی مسودہ قانو ن منظور کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ بلوچستان کا ترمیمی مسودہ قانو ن منظور کرلیا، وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں قانون سے مسنگ پرسنز کا مسئلہ حل ہوجائیگا، اپوزیشن رکن کلثوم نیاز کا مزید پڑھیں

سابق صدر پرویز مشرف کی بھارت میں آبائی اراضی اور جائیداد نیلام

LUCKNOW: سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی بھارتی ریاست اترپردیش میں واقع کوٹانا ویلج میں موجود آبائی اراضی اور جائیداد حکومتی سرپرستی میں نیلام کردی گئی اور باقاعدہ خریداری کے بعد نئے مالکوں کے نام رجسٹر بھی کردی گئی۔ بھارتی مزید پڑھیں

ملک امان اللہ مہترزئی کی گرفتاری کے خلاف شہریوں نے کچلاک میں کوئٹہ،لورالائی ژوب روڈکو ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا

کوئٹہ(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری ٹرائیبل و چیف آف قبائل ملک امان اللہ مہترزئی کی گرفتاری کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں اور شہریوں نے احتجاجاً ٹائرجلاکر کچلاک میں کوئٹہ لورالائی،ژوب روڈ کو ہرقسم کی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ رن وےاپ گریڈیشن منصوبہ 53 فیصد مکمل ہوگیا، پی اے اے

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ رن وے 07L/25R اپ گریڈیشن منصوبہ 53 فیصد مکمل ہو گیا ہے۔ پی اے اے انتظامیہ کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ  کےدوبارہ تعمیر ہونے والے رن وےمنصوبے کی پیش رفت مزید پڑھیں

ماحولیاتی چیلنجز، خصوصاً موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، جنگلات کی کٹائی اور پانی کی قلت جیسے مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اجتماعی طور پر سنجیدہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،نسیم الرحمن ملاخیل

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی مشیر ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیات نسیم الرحمٰن ملاخیل نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ موجودہ ماحولیاتی چیلنجز، خصوصاً موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، جنگلات کی کٹائی اور پانی کی قلت مزید پڑھیں

ڈیرہ اللہ یار میں زیر تعمیر ہسپتال میں دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ (این این آئی)ڈیرہ اللہ یار میں زیر تعمیر ہسپتال میں دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کے مطابق بدھ کو ڈیرہ اللہ یار میں زیر تعمیرہسپتال کی عمارت میں زیر زمین نصب دھماکہ خیز مواد زور دار دھماکے مزید پڑھیں

پاکستانی پارلیمانی وفد کا واشنگٹن ڈی سی میں مصروف دن، کئی اہم ملاقاتیں

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت پاکستان کے  اعلیٰ سفارتی اور پارلیمانی وفد نے دورہ واشنگٹن ڈی سی کے پہلے دن متعدد اہم ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی وفد کے سربراہ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے فورس اور ان کے اہلخانہ کی ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری

لاہور (این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے فورس اور انکے اہلخانہ کی ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری ہیں جس کے تسلسل میں رواں سال کے دوران پولیس فورس کی ویلفیئر پر 1 ارب 3 کروڑ 49 مزید پڑھیں

پاکستان نے کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ازبکستان میں منعقد کی جانے والی کاوا نیشنز والی بال لیگ میں پاکستان نے کامیابی سمیٹتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔تیسری پوزیشن کے میچ میں مزید پڑھیں