بلوچستان کے لوگوں کے گلے شکوے مل بیٹھ کر دور کئے جاسکتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کے گلے شکوے مل بیٹھ کر دور کئے جاسکتے ہیں لیکن دہشت گردوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار بلوچستان گرینڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آزری صدر کی نئی ویڈیو جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدرالہام علیوف کی نئی ویڈیو ریلیز کر دی گئی جس میں آذربائیجان کے صدر وزیراعظم کو لاچین میں پہاڑی علاقہ دکھا رہے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر وزیراعظم سے مسکراتے ہوئے کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی انتظامیہ کا نیو گوادر انٹرنیشنل ایرپورٹ کے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی انتظامیہ کا نیو گوادر انٹرنیشنل ایرپورٹ کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایرپورٹ کی بین الاقوامی سطح پر مارکیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے بزنس اور مزید پڑھیں

کوہستان کرپشن اسکینڈل نگران دور کا ہے جس کا مولانا فضل الرحمان کی جماعت حصہ تھی، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کوہستان کرپشن اسکینڈل نگران دور حکومت کا ہے جس کا مولانا فضل الرحمان کی جماعت حصہ تھی۔  جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے ساتھ ٹانگہ پارٹیاں مزید پڑھیں

پی آئی اے کا پیرس کے درمیان سفر کرنے والوں کیلیے خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ

لاہور: پی آئی اے حکام نے لاہور سے پیرس کے درمیان سفر کرنے والوں کے لیے خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پی آئی اے کے مطابق رواں ماہ لاہور اور پیرس کے درمیان کئی سالوں بعد دوبارہ مزید پڑھیں

اونیت کی تصویر پر ویرات کا لائیک؛ راکل پریت بھی بول اٹھیں

بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ اونیت کور کی ‘نامناسب تصویر’ کو لائیک کرنے سے متعلق راکل پریت سنگھ نے بھی سخت ردعمل دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ راکل پریت سنگھ نے مزید پڑھیں

ایلون مسک نے نشے کے متعلق اخباری رپورٹ کو ’جھوٹ‘ قرار دے دیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اپنے متعلق ایک امریکی اخبار کی رپورٹ کو ’جھوٹ کا پلندہ‘ قرار دیتے ہوئے منشیات کے استعمال کی تردید کی ہے۔ نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا تھا کہ ایلون مسک مزید پڑھیں