پاک بھارت جنگ نے خطے میں طاقت کا توازن بدل دیا ہے، ملک دشمن قوتیں اور انکے ان کے ایجنٹوں کو ضرب کاری لگی ہے،محمدیوسف

کراچی(این این آئی)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری محمد یوسف نے کہا ہے کہ ایران کے ہاتھوں اسرائیل وامریکہ کی ذلت آمیز شکست کے بعد دنیا میں طاقت کے توازن میں تبدیلی رونما ہورہی ہے جبکہ پاک۔ بھارت جنگ نے مزید پڑھیں

پانچواں آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کوئٹہ کوالیفائن راؤنڈ

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں سی ایم گولڈ کپ کے مقابلے کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔ اسپیشل ہائی سکول گراؤنڈ میں دو میچ کھیلے گئے پہلے میچ میں ینگ سمگلی فٹبال کلب نے دوستین فٹبال کلب کو ایک کے مقابلے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کنویں کی کھدائی کے دوارن ایک شخص جاں بحق، دوسرازخمی ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں کنویں کی کھدائی کے دوارن ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر کنویں کی کھدائی کے دوران دو افراد پھنس گئے جن میں سے مزید پڑھیں

حالیہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں محض دس فیصد اضافہ موجودہ مہنگائی، معاشی بدحالی کے پیش نظر سراسر ناکافی اور غیر منصفانہ ہے،رہنما گرینڈ الائنس

پشین(این این آئی) سرکاری ملازمین پر مشتمل گرینڈ الائنس نے حالیہ صوبائی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں معمولی اضافہ مسترد کرتے ہوئے مہنگائی کے تناسب سے خاطرخواہ اضافے کا مطالبہ کردیا، ان خیالات کا اظہار گرینڈ الائنس کے رہنماؤں مزید پڑھیں

زلزلے کے بعد ابتدائی امدادی کارروائیاں شروع،مختلف مقامات پر 5 افراد زخمی،ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ ضلع موسیٰ خیل کی تحصیل کنگری میں زلزلے کے بعد ابتدائی امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں زلزلے سے مختلف مقامات پر 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 2کی مزید پڑھیں

موسیٰ خیل، گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،مکانات گرنے سے پانچ افراد زخمی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے نیتجے میں چند مکانات گرنے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی گئی مزید پڑھیں

سیدناحضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ روزانہ کی بنیاد پر اپنا محاسبہ کیا کرتے تھے،علامہ الیاس عطارقادری

اوتھل (این این آئی) امیر اہل سنت حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری نے کہا کہ سیدناحضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ روزانہ کی بنیاد پر اپنا محاسبہ کیا کرتے تھے، یہاں ہمیں ایک دن کا بھی یاد نہیں مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے پرعزم ہیں،سیدال خان ناصر

کوئٹہ+اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف پارلیمنٹیرینز، موجودہ و سابق سینیٹرز، وکلاء، طلبہ، اور سماجی تنظیموں کے نمائندہ وفود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ، مہنگائی میں مزید پڑھیں

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چھاگئی

سیول (این این آئی)ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چھاگئی، چائنیز تائپے کو شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار دوسری کامیابی حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے مزید پڑھیں

ایف آئی ایچ، مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، 24 ٹیمز 6 پولز میں تقسیم

کراچی (این این آئی)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے پولز کا اعلان کردیا۔ایف آئی ایچ نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025ء کی 24 ٹیموں کو 6 پولز میں تقسیم کیا ہے، پولز کے مزید پڑھیں