ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے کوئٹہ میں مختلف وفود کی ملاقات ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف بلوچستان کی ترقی کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو صفاری میں ایک نوجوان نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو صفاری میں ایک نوجوان نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری میں گنجو بگٹی کے بڑے فرزند نے نا معلوم مزید پڑھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایات پر کھلی کچہری کا انعقاد

صحبت پور(نامہ نگار ): وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات، آئی جی بلوچستان، ڈی آئی جی نصیرآباد رینج اور ایس ایس پی صحبت پور کی خصوصی ہدایات پر تھانہ شہید ملک محمد علی چتن پٹی میں عوامی شکایات مزید پڑھیں

کالم:سانچ “ یاروں کا یار رخصت ہوگیا، مگر کئی سوال چھوڑ گیا”

تحریر: محمد مظہر رشید چودھری (03336963372) زندگی بعض اوقات ایسے موڑ پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں الفاظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی موجودگی صرف ان کے خاندان یا سیاسی جماعت تک محدود نہیں مزید پڑھیں

سابق پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی م بشری رند کا سورینج میں کوئلہ کان حادثے پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ : سابق پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بشری رند نے سورینج میں کوئلہ کان حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق مزدوروں کے اہلِ خانہ سے دلی مزید پڑھیں

صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی اپنی رہائش گاہ پرکھلی کچہری

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنی رہائش گاہ جتک ہاؤس، آصف آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے حلقہ انتخاب سے آنے والے مختلف علاقوں کے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر موسیٰ کی زیرِ صدارت 14 اگست یومِ آزادی اور یومِ استحصال کشمیر کے حوالے سےاجلاس

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک کی زیرِ صدارت 14 اگست یومِ آزادی اور یومِ استحصال کشمیر کے حوالے سےاجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ اور تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی جس میں دونوں مزید پڑھیں

ضروری مرمت کے کام کے سلسلے میں بجلی بند رہیگی،کیسکو

کوئٹہ : کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق132 کے وی کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن پر 2اگست کو (بروزاتوار) ضروری مرمت اور ٹیسٹنگ کا کام کیاجائے گا۔ جس کیلئے کوئٹہ سٹی گرڈکے 11 کے وی جناح روڈ، سورج گنج بازار، اولڈسمنگلی، مزید پڑھیں

کوئٹہ، کوئلے کی کان میں دھماکے سے 34 کان کن جاں بحق،32لاشیں نکال لیں

کوئٹہ /اسلام آباد : کوئٹہ کے علاقے سورینج میں کوئلے کی کان میں پھنسے 34 کانکنوں میں سے 32 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ،مزید 2 کانکنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ۔ڈی جی مزید پڑھیں