ڈھاڈر میں نامعلوم افراد ایری گیشن دفتر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگءے

کوءٹہ: ڈھاڈر میں نامعلوم افراد ایری گیشن دفتر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگءے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے ایری گیشن Èفس پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس سے عمارت کو معمولی مزید پڑھیں

حالیہ امریکی فوجی حملوں میں ملک بھر میں کم از کم 55 افراد جاں بحق جبکہ 645 زخمی ہوئے: وزارتِ صحت ایران

کوئٹہ : ایران کی وزارتِ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی فوجی حملوں میں ملک بھر میں کم از کم 55 افراد جاں بحق جبکہ 645 زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق زیادہ تر جانی نقصان جنوبی مزید پڑھیں

کالم : (سانچ) قسطوں کا کاروبار: سہولت یا معاشی استحصال؟

تحریر: محمدمظہررشدگ چودھری- 03336963372 پاکستان مںت مہنگائی، بے روزگاری اور محدود آمدنی نے متوسط اور بالخصوص نچلے متوسط طبقے کو ایسے دوراہے پر لا کھڑا کا ہے جہاں ضروریاتِ زندگی پوری کرنا روز بروز مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ فریج، مزید پڑھیں

کوئٹہ: بلوچستان رائٹرز گلڈ (برگ)کے زیر اہتمام تقریب، بلوچستان میڈیا فورم کے صدر قیوم بلوچ و دیگر کا خطاب

کوئٹہ : بلوچستان کے صحافیوں، ادبی شخصیات اور شعراء کرام نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل، محرومیوں، ثقافتی ورثے اور زمینی حقائق کو ذمہ دارانہ انداز میں قومی سطح پر اجاگر کیا جائے مزید پڑھیں

-ڈکیتی میں ملوث گروہ کے دو ملزمان گرفتار اسلحہ چوری شدہ موٹر سائیکل اور موبائل برآمد

کوئٹہ: پولیس نے قومی آر سی ڈی زاوہ، جیوا، باغبانہ اور خضدار روڈ کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران ڈکیتی میں ملوث مبینہ گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

قومی شاہراؤں پر ٹرانسپورٹروں کو تحفظ فراہم کیا جائے، آل پاکستان منی مزدہ ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کا حکومت سے مطالبہ

کوئٹہ: آل بلوچستان منی مزدہ ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی بابو رئیسانی نے صوبائی حکومت ،وزیراعلی وزیر داخلہ اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ قومی شاہراؤں پر ٹرانسپورٹروں کو تحفظ فراہم کیا جائے آئے مزید پڑھیں

بلوچستان : انسداد دہشتگردی فورس، پولیس کی استعداد کار بڑھانے کا فیصلہ

کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی ، بعدازاں بلوچستان میں امن و امان سے متعلق منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس کے دوران بلوچستان میں انسداد مزید پڑھیں

ایف سی کو امن کی بحالی کے بجائے دوسرے دھندوں میں مصروف ہوگئی ہے ، مولانا ہدایت الرحمن

کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ ایف سی کو امن کی بحالی کیلئے لایا گیا تھا جس میں وہ بری طرح ناکام ہوکر اپنی ذمہ داری نبھانے کی بجائے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جعفرآباد کا ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کرتے ہوئے تعمیراتی کاموں کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت جاری کی۔ مزید پڑھیں

ضلع بارکھان میں امن و امان کی صورتحال مؤثر بنانے کے لئے جدید سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا عمل مکمل

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست وژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان کی ہدایات اور ڈی آئی جی کوہِ سلیمان ڈویژن ایاز احمد بلوچ کی نگرانی میں ضلع بارکھان میں امن و امان کی مزید پڑھیں