عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کا اعتراف

پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق بہتر معاشی اقدامات نے معیشت کو مستحکم اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے طالبان سے ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کر دیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے تفصیلی بیان دیتے ہوئے افغانستان سے سرحد پار دہشت گردی، طالبان کی ناکامیوں اور علاقائی سلامتی کے خدشات مزید پڑھیں

محکمہ پی ایچ ای کی جانب سے سبی شہر کے مختلف محلوں اور آبادیوں میں پانی کی منصفانہ تقسیم اور فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گۓ ہیں

سبی(رپورٹر )شدید گرمی اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے دوران شہریوں کو صاف اور شفاف پینے کے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سبی متحرک ہے۔ ایگزیکٹیو انجینئر پبلک ہیلتھ سبی شہزادہ فروخ بلوچ کی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو عوامی ترقی کے وعدوں پر عمل پیرا ہیں، عنایت اللہ بابر، انجنیئر ریاض لانگو

خالق آباد (رپورٹر) خالق آباد وقلات کے کئی دیہاتوں میں10 سے 20 کلو میٹر دور سے خواتین بچے بزرگ جوہڑوں سے پانی لانے پر مجبور تھے وہ پانی پینے کے قابل نہیں تھا صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو نے ان مزید پڑھیں

اولین ترجیح عوامی خدمت،ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر لوگوں کو متحد کرنا،مسائل کے حل کیلئے عملی کردار ادا کرنا ہوگا،سیدال خان ناصر

کوئٹہ (این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سردار سیدل خان ناصر نے کہا ہے کہ ہماری اولین ترجیح عوام کی خدمت ہے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر لوگوں کو متحد کرنا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے مزید پڑھیں

پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان عوامی مسائل حل ہونے کے باعث کیا،حاجی روزی محمدخلجی

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی روزی محمدخلجی،رابطہ سیکرٹری نصرالدین خلجی،فنانس سیکرٹری صمد خان خلجی نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

ایوانِ نمائندگان میں ٹرمپ کو 208 کے مقابلے میں 215 ووٹوں سے شکست ایران کی فتح ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ امریکی سیاست میں ایک اہم پیش رفت کے دوران امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی کاروائیوں سے متعلق اختیارات مزید پڑھیں

کوئٹہ، ایف آئی اے فزیکل ٹیسٹ میں دھوکہ دہی کی کوشش ناکام، جعلی امیدوار رنگے ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) ایف آئی اے فزیکل ٹیسٹ میں دھوکہ دہی کی کوشش ناکام، جعلی امیدوار رنگے ہاتھوں گرفتار۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کوئٹہ میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم اسپورٹس کمپلیکس میں مزید پڑھیں

بلوچستان جل رہا ہے،سنجیدگی سے توجہ دینے کی بجائے مزید تیل چھڑکایاجارہا ہے،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ (این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ میرے کزن کے بیٹے سراج ولد حاصل سکنہ پسنی کو لاپتہ کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک کر مجھے بطور سیاسی کارکن واضح مزید پڑھیں