تحفظ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس تاریخ ساز اجتماع ثابت،عوام کے احساسات و ترجمانی کا مظہر بنے گی، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق نے کہا ہے کہ آج پشین میں منعقد ہونے والی تحفظِ مدارس و حقوقِ بلوچستان کانفرنس ان شاء اللہ ایک تاریخ ساز اجتماع ثابت ہوگی۔ مزید پڑھیں

18 ویں آئینی ترمیم کو رول بیک،این ایف سی ایوارڈ میں کٹوتی،وحدتوں کی تقسیم مسترد کرتے ہیں،نیشنل پارٹی

کوئٹہ(این این آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اٹھارویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے، این ایف سی ایوارڈ میں قومی وحدتوں کے حصے میں کسی بھی قسم کی کٹوتی اور وحدتوں مزید پڑھیں

لورالائی میں عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی، شفافیت،میرٹ کے فروغ کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائینگے،کمشنر ولی محمد بڑیچ

لورالائی(این این آئی) کمشنر لورالائی ڈویژن ولی محمد بڑیچ کے نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈویژن کے انتظامی افسران سمیت سماجی اور سیاسی حلقوں سے تعلق رکھنے والی اہم مزید پڑھیں

رجسٹرڈ پٹرول پمپ مالکان طلب فوری متعلقہ آئل کمپنیوں کو ارسال کریں،شاہزیب خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت شہر میں پٹرول کی فراہمی کو بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہر اللہ بادینی، اسسٹنٹ کمشنر سٹی کوئٹہ امیر مزید پڑھیں

تلی کی عوام میری جان،انشاء اللہ اس کیلئے میں ضرور فنڈز جاری کروں گا،صوبائی وزیر سردار کوہیار ڈومکی

سبی (این این آئی) سابق تحصیل ناظم سبی میر محمد جان اور قبائلی شخصیت وڈیرہ دیدار سیلاچی نے صوبائی وزیر سمال انڈسٹریز صنعت وحرفت سردار کوہیار ڈومکی سے ملاقات کی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اس موقع مزید پڑھیں

صوبے میں الیکشن کمیشن کے تحت جاری 9 منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں سیکریٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیرِ صدارت صوبے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری مزید پڑھیں

پاکستان آکسیجن لمیٹڈ کا مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ پلانٹ پاک عرب فرٹیلائزر کو دینے کی منظوری

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاک عرب فرٹیلائزرز لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان آکسیجن لمیٹڈ کے مائع کاربن ڈائی آکسائیڈ پلانٹ کے حصول کی منظوری دے دی ہے۔ سی سی پی کے مطابق یہ منظوری کمپٹیشن ایکٹ مزید پڑھیں

فراری کی پہلی الیکٹرک کار متعارف، رونمائی کے فوراً بعد تنقید کا طوفان

پُرتعیش گاڑیاں بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی فراری کی پہلی مکمل الیکٹرک گاڑی منظرِ عام پر آتے ہی شدید تنقید کی زد میں آ گئی، جس کے اثرات کمپنی کی مارکیٹ پوزیشن پر بھی نمایاں طور پر دیکھے جا مزید پڑھیں