کوئٹہ واٹر چینل منصوبے کے مختلف پہلوؤں سے جامع پلان تیار کیا جائے تاکہ منصوبے پر بلا تعطل عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے،کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ ماسٹر پلان اور شہر کی توسیع سے متعلق ایک جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن آغا سمیع اللہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کوئٹہ حافظ محمد مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی، گرانفروشی کے خاتمے، صفائی ستھرائی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔شہر میں پرائس کنٹرول،تجاوزات،صفائی ستھرائی اور ترقیاتی منصوبوں سمیت دیگر معمولات کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

AIسے چلنے ولا STEAM نصاب تنقیدی سوچ، تعاون اور مسئلہ حل کرنے کی مہارتوں کو پروان چڑھائے گا،عطا اللہ شاہ

کوئٹہ(این این آئی)ایس ایس پی انویسٹی گیشن کرائم برانچ کوئٹہ عطا اللہ شاہ نے لیڈرز اوڈیسی سکول اینڈ کالج (LOSC) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سی ای او زاہد جان مندوخیل سے ملاقات کی تاکہ بلوچستان میں مصنوعی ذہانت، مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے،راحیلہ درانی

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی سے انکے دفتر میں مرکزی ناظمِ اعلیٰ صاحبزادہ پیر سکندر سلطان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بلوچستان کے تعلیمی نظام، سرکاری اسکولوں میں زیرِ تعلیم بچیوں اور بچوں کو درپیش مزید پڑھیں

بی ایس ڈی آئی کے تمام منصوبے عوامی فلاح و بہبود اور صوبے کے بنیادی ڈھانچے کی مضبوطی کیلئے انتہائی اہمیت رکھتے ہیں،میر سلیم احمد کھوسہ

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ بی ایس ڈی آئی (BSDI) کے تحت بلوچستان بھر میں جاری ترقیاتی منصوبے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جن کی تکمیل سے صوبے کے انفراسٹرکچر مزید پڑھیں

آبادی میں بے ہنگم اضافہ ملک کے وسائل کیلئے بڑا چیلنج بن چکا ہے،شیری رحمن

کوئٹہ(این این آئی) پارلیمانی فورم برائے پاپولیشن (پی ایف پی) کے پری بجٹ اجلاس میں وفاقی بجٹ 2026-27 سے قبل آبادی میں اضافے سے متعلق مالیاتی اور پالیسی ترجیحات پر تفصیلی غور کیا گیا اجلاس میں سینیٹرز، قومی و صوبائی مزید پڑھیں

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے میر سجاد احمد رئیسانی اور خرم شہزاد کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے بلوچستان کے فوکل پرسنز میر سجاد احمد رئیسانی اور خرم شہزاد نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان بھر میں نچلی سطح پر نوجوانوں کو بااختیار بنانے، ان کی مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ 27-2026 کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے، دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

وزن گھٹانے والے انجیکشنز، چھٹیاں لینے کی شرح بھی کم کر سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے والے انجیکشنز نہ صرف موٹاپا گھٹانے میں مدد دے رہے ہیں بلکہ لوگوں کی بیماری کی وجہ سے چھٹیاں لینے کی شرح بھی آدھی کرسکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں