پاکستانی معروف اداکارہ کا اپنی طلاق سے متعلق ’یوٹرن‘

پاکستانی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنی طلاق سے متعلق یوٹرن لیتی ہوئی نظر آئیں۔ سارہ عمیر پاکستانی ٹیلی ویژن کی ایک معروف اداکارہ ہیں جنہوں نے بہت چھوٹی عمر میں ڈراموں میں کام مزید پڑھیں

شادی سے قبل رشمیکا مندانا اور وجے کی دولت کی تفصیلات سامنے آگئیں

ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی مشہور جوڑی رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کل یعنی 26 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ پریمی جوڑے نے اپنی شادی کو خصوصی طور پر ’ویروش ویڈنگ‘ کا نام دیا ہے مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا شادی کے بندھن میں بندھ گئے

تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اسٹارز نے ادے پور کے پرتعیش ہوٹل میں ایک نجی مگر باوقار تقریب کے دوران تیلگو روایات مزید پڑھیں

ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، ڈچ ائرلائنز نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں

ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث خطے میں سفری اور عسکری سرگرمیوں میں نمایاں تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ ڈچ فضائی کمپنی کے ایل ایم رائل ڈچ ایئرلائنز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے مزید پڑھیں

جنیوا میں مذاکرات کا تیسرا راؤنڈ: امریکا نے ایران کے میزائل پروگرام کو بات چیت کا مرکزی نکتہ بنا دیا

امریکا اور ایران کے درمیان آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا میں نئے بالواسطہ مذاکرات شروع ہو رہے ہیں، جن کا مقصد کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ تصادم کو روکنا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے حالیہ ہفتوں میں ایران مزید پڑھیں

امریکی جنگ؛ چین کی ایران کی حمایت اور تنازع کے حل کیلیے تعمیری کردار کی پیشکش

امریکا کی ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے جنگ کی دھمکیوں اور خطے میں بھرپور فوجی طاقت جمع کرنے کے عمل نے عالمی تشویش کو جنم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے مزید پڑھیں

پنجاب میں خواتین کو کسی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا جب کہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اہم اعلانات کیے۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں گرین بس سروس شروع کی جائے گی اور جلد مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے لاپتا افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں لاپتا افراد کیس میں حکام کے خلاف کارروائی کے فیصلے مزید پڑھیں

صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہو جاتی۔ سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار مزید پڑھیں

کھیلوں میں سیاست، بھارت کی ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی خطرے میں پڑگئی

رواں برس نومبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ویزا مسائل کے باعث غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں مزید پڑھیں