سندھ میں نقل مافیا برسوں سےحکومتی سرپرستی میں نوجوانوں کے خوابوں کا سودا کررہا ہے، پی ٹی آئی صدر کراچی راجا اظہر

کراچی(پریس ریلیز) صدر پاکستان تحریک انصاف کراچی راجا اظہر نے کہا ہے کہ شہر میں میٹرک امتحانات کے دوران پرچوں کا بار بار لیک ہونا سندھ حکومت کی بدانتظامی اور تعلیمی بورڈز کی ناکامی کو بے نقاب کرتا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

فرض شناس،قابل افسران واہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں،آئی جی پولیس بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) فرض شناس اور قابل افسران واہلکار محکمہ پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں جو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپنی زندگی قانون کی عمل داری کیلئے وقف رکھتے ہیں انہوں نے دوران ملازمت محکمہ کی جانب سے تفویض کی مزید پڑھیں

سانحہ ہزارگنجی، مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے وفد کی لواحقین سے ملاقات

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا، چئیرمین سید یاسین آغا و دیگر نے ہزارہ ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سانحہ ہزارگنجی کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کرکے اظہار یکجہتی کیا مزید پڑھیں

ربوں روپے خرچ کرنے کے باوجودبچوں کوسرکاری سکول میں درسی کتب نہ پہنچناتعلیم دشمنی،ذمہ داران کیخلاف کاروائی کی جائے،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ (این این آئی) امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجودبچوں کوسرکاری سکول میں درسی کتب نہ پہنچناتعلیم دشمنی وبدعنوانی اورنااہلی ملوث ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی مزید پڑھیں

کوئٹہ ضلعی انتظامیہ نے امن و امان صورتحال بہتر بنانے،جرائم روک تھام کیلئے کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیدیا

کوئٹہ(این این آئی)ضلعی انتظامیہ کوئٹہ نے شہر میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں عوام الناس، مالکان مزید پڑھیں

بلوچستان ہائیکورٹ نے عبدالہادی ترین کی بطور چیئرمین بلوچستان سروس ٹربیونل تعیناتی کو کالعدم قرار دیدیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ہائی کورٹ نے ایک اہم آئینی درخواست (سی پی نمبر 444/2026) پر فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین بلوچستان سروس ٹربیونل کی تعیناتی کے معاملے میں بڑا حکم جاری کر دیا۔چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس مزید پڑھیں

بلوچستان میں بجلی کی 14 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ عوام کیلئے سنگین بحران کی شکل اختیار کر چکی ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی 14 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ عوام کے لیے سنگین انسانی اور معاشی بحران کی شکل اختیار مزید پڑھیں

بلوچستان کی طویل ساحلی پٹی وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کو ملانے والا سہ فریقی اقتصادی مرکز بن سکتی ہے،گورنرجعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان کی طویل ساحلی پٹی وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کو ملانے والا سہ فریقی اقتصادی مرکز بن سکتی ہے۔ پاکستان بلیو اکانومی کے اعتبار سے پورے خطے کی قیادت مزید پڑھیں

اے ای او کو ہر ماہ کم از کم دو بار تمام سکولوں کا دورہ لازمی کرنے کا حکم

محکمہ تعلیم اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کے مقررہ تعداد سے کم سکول وزٹس کرنے پرناراض ، پنجاب میں سکولوں کی مانیٹرنگ کیلئے اے ای اوز کو سخت ہدایات جاری کردی گئیں ۔ انرولمنٹ مہم 2026 کی مؤثر نگرانی بھی کرنے کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے قرض کی قسط جلد ملنے کی نوید سنا دی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف ) سے قرض پروگرام کی نئی قسط کی منظوری جلد ہونے کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تقریباً 1.3 ارب ڈالر کی قسط مزید پڑھیں