ایران کا اسرائیل کی حیفہ آئل ریفائنری پر دوسرا بڑا حملہ

ایران کی جانب سے اسرائیل کے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری کو دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے اس دوسرے میزائل حملے میں ریفائنری کے فیول ٹینک اور انڈسٹریل ایریا کو نقصان پہنچا ہے۔ مزید پڑھیں

ہمارے ساتھ دیگر ممالک کو بھی آبنائے ہرمُز کھلوانے کیلیے آگے آنا چاہیے: امریکی وزیرِ جنگ

ہمارے ساتھ دیگر ممالک کو بھی آبنائے ہرمُز کھلوانے کیلیے آگے آنا چاہیے: امریکی وزیرِ جنگ منگل کے روز رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سیکریٹری برائے جنگ کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے انتظام کیے مزید پڑھیں

امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ

متحدہ عرب امارات میں اپریل کے مہینے میں ایندھن کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے جس میں ڈیزل کی قیمت 70 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں اور جغرافیائی مزید پڑھیں

قطر ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کوششوں میں شامل نہیں، حکومتی ترجمان

قطری حکومت کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ قطر ایران اور امریکا کے درمیان جاری ثالثی کوششوں میں شامل نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قطری ترجمان کا کہنا تھا کہ ہماری توجہ اپنے ملک کے دفاع پر مرکوز مزید پڑھیں

اپنا تیل خود حاصل کرو امریکا تمہاری مدد کو نہیں آئے گا، ٹرمپ برطانیہ، فرانس و دیگر ممالک پر برہم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ برطانیہ سمیت وہ ممالک جو ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے اور جیٹ فیول حاصل نہیں کرپارہے اپنے اندر ہمت پیدا کریں، آبنائے ہرمز جائیں اور اسے حاصل کرلیں مزید پڑھیں

کے پی ٹی اور رومانیہ کی بندرگاہ کانسٹنٹا کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی: کے پی ٹی اور میری ٹائم پورٹس ایڈمنسٹریشن ایس اے، بندرگاہ کانسٹنٹا ( رومانیہ) کے درمیان بحری تعاون، تجارتی روابط اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدہ چیئرمین کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، 5اضلاع کو الرٹ جاری

پشاور: خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ 5 حساس اضلاع کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر مزید پڑھیں

ایران کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا جنگ بندی کیلئے پاکستان کی کوششوں سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی جانب سے ایکس پر شیئر پیغام میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی انتخابی کامیابی کے خلاف درخواست مسترد

لاہور: حلقہ این اے 127 سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی جنرل الیکشن میں کامیابی کے خلاف دائر درخواست الیکشن ٹربیونل نے مسترد کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے وفاقی وزیر مزید پڑھیں