اسلام کو انتہا پسندی سے جوڑنا لاعلمی کی عکاسی ہے، صدر مملکت اسلاموفوبیا کے تدارک کے دن پر پیغام

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام امن، ہمدردی اور انصاف کا دین ہے لہٰذا اسلام کو انتہا پسندی سے جوڑنا لاعلمی کی عکاسی ہے۔ اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے موقع پر پیغام مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق : قندھار میں سرنگ، طالبان کے متعدد ٹھکانے، چترال سیکٹر میں بادینی چیک پوسٹ تباہ

راولپنڈی: پاک فوج نے تازہ کارروائیوں میں قندھار میں ایک سرنگ، تکنیکی معاونت کے کئی ٹھکانے اور چترال سیکٹر میں واقع بادینی چیک پوسٹ تباہ کردی، آپریشن میں تاحال 684 دہشت گرد ہلاک اور 912 زخمی ہیں، 252 چیک پوسٹیں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو وافر مقدار میں اشیاء خور و نوش برآمد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر ملکی غذائی ضروریات کیلئے اشیاء خور و نوش کی طلب و رسد کی مکمل نگرانی کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بدلتی مزید پڑھیں

مفاہمت کا ہاتھ

مجیب الرحمٰن شامی ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی شروع کردہ جنگ اب تیسرے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے‘ اس کے باوجود کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ اس کا خاتمہ کب اور کیسے ہو گا۔ اس میں مزید پڑھیں

نصیرآباد،اوستہ محمد پولیس نے 6ملزمان گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکلیں،موبائل فون اوردیگر سامان برآمد کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد اور اوستہ محمد میں پولیس کا کریک ڈاون چھ ملزمان گرفتار چوری شدہ پندرہ ٹی ٹی پسٹل سینکڑوں گولیاں تین مسروقہ موٹر سائیکلیں دس موبائل فون ودیگر سامان برآمد کر لیا گیا گرفتار مزید پڑھیں

ایران سے مزید13پاکستانی طلبہ و طالبات تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

تفتان (این این آئی) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایران میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ کے وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ ترین پیش رفت کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں قیام پذیر 13 مزید پڑھیں