پنجاب میں خواتین کو کسی سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا جب کہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اہم اعلانات کیے۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں گرین بس سروس شروع کی جائے گی اور جلد مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے لاپتا افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں لاپتا افراد کیس میں حکام کے خلاف کارروائی کے فیصلے مزید پڑھیں

صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہو جاتی۔ سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار مزید پڑھیں

کھیلوں میں سیاست، بھارت کی ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کی میزبانی خطرے میں پڑگئی

رواں برس نومبر میں بھارت میں شیڈول ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ ویزا مسائل کے باعث غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) نے خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستانی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج کھیلے جائیں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے دو اہم میچز آج کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ ون کے پہلے میچ میں آج ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والے جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل آئیں مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: جنوبی افریقا کی شاندار کارکردگی، ویسٹ انڈیز کو 9وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کو 9وکٹوں سے شکست دے دی جب کہ جیسن ہولڈر اور روماریو شیفرڈ کی ریکارڈ شراکت کی بدولت ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

پسنی: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان رمضان فوڈ پیکج کی تقسیم جاری، اسسٹنٹ کمشنر کا دیہی علاقوں کا دورہ

پسنی(رپورٹر) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفرازعلی بگٹی کے عوام دوست ویژن کے تحت تحصیل پسنی میں مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ مزید پڑھیں

شہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ — اصولی سیاست کا استعارہ

اداریہ بلوچ قومی سیاست اور طلبہ تحریک کی تاریخ میں شہید ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کا نام ایک روشن باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ وہ اُن رہنماؤں میں شامل تھے جنہوں نے سیاست کو ذاتی مفاد کے بجائے قومی شعور، جمہوری مزید پڑھیں

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرائی: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یو اے ای نے دو ارب ڈالر رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے سید سردار کی ملاقات مزید پڑھیں