نومبر میں چین پاکستان میں 81.6ملین ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ

لاہور(این این آئی)نومبر کے مہینے میں چین پاکستان میں 81.6ملین ڈالر کی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا سب سے بڑا ذریعہ رہا جبکہ اس دوران تمام شراکت دار ممالک سے مجموعی طور پر 197.7 ملین ڈالر کی غیر مزید پڑھیں

29ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز

کراچی (این این آئی)29ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2025 کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گالف چیمپئن شپ کراچی گالف کلب میں 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔چیمپئن شپ میں مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11، نئی ٹیموں کی بولی کیلئے بیس پرائس 40 لاکھ ڈالرز مقرر

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن میں نئی دو ٹیموں کو شامل کرنے کیلئے ٹینڈر پر بولی کے لیے نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد کنونشن سینٹر میں میں کرائی جائے گی۔ نئی ٹیموں کی مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، فرحان یوسف قیادت کرینگے

لاہور(این این آئی)تین ملکی سیریز اور آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق فرحان یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے،قومی انڈر 19 اسکواڈ میں مزید پڑھیں

راکھی ساونت بہار کے وزیر اعلی کی حرکت پر برس پڑیں، معافی کا مطالبہ

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا مزید پڑھیں

کرینہ کے دوسرے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے میں حسد کرتا تھا، سیف علی خان

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ تعلقات کے ابتدائی دنوں میں جب اہلیہ کرینہ کپور دوسرے اداکاروں کے ساتھ کام کرتی تھیں تو وہ عدم تحفظ کا شکار ہوجاتے تھے۔حال ہی میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ کرنے پر مس فن لینڈ سے تاج واپس لے لیا گیا

بنکاک (این این آئی)فن لینڈ کی حسینہ کو چینیوں کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا اور ان سے مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا۔تھائی لینڈ میں گزشتہ ماہ منعقد ہونے والے مس یونیورس مقابلے میں فن لینڈ کی مزید پڑھیں

بزمِ درویش:جال

تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی دسمبر کا درمیان آ چکا تھا موسم سرما اپنے جوبن پر سورج دیوتا بادلوں کے اس پار گہری نیند سو گیا تھا مسلسل ابر آلود موسم برفیلی ہوا ئیں پہاڑی علاقوں میں مسلسل برف باری کی مزید پڑھیں