نیشنل رینکنگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آرمی نے جیت لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ نیشنل رینکنگ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل پاکستان آرمی نے جیت لیا۔ اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی زیر نگرانی منعقدہ ایونٹ میں میزبان اسلام آباد، پنجاب،خیبر مزید پڑھیں

گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے ایک فلم سائن کر لی، 20 دن کی شوٹنگ کریں گی

ممبئی (این این آئی)شادی سے متعلق بے باک بیانات کے باعث حالیہ دنوں میں خبروں کی زینت بنے والی بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا بھی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی مزید پڑھیں

لڑکیاں شادی شدہ مرد سے رشتہ جوڑتے وقت پہلی علیحدگی کی وجوہات کا جائزہ لیں‘ بشری انصاری

لاہور(این این آئی) سینئر اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ جو لڑکیاں ایسے مرد سے شادی کرنے کا فیصلہ کرتی ہیں جس کے بچے اور ماضی کے رشتے ہیں تو اس شخص سے طلاق کی وجوہات کا بھی جائزہ مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کیلئے حمایت کا اعادہ

ورلڈ بینک نے پاکستان کے 10 سالہ ترقیاتی پروگرام کے لیے حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی عرب میں سالانہ الولا کانفرنس برائے ایمرجنگ مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

ونٹر اولمپکس میں کھلاڑیوں کیلئے بنایا گیا خصوصی لباس

ایڈیڈاس نے ونٹر اولمپکس کے لیے ایک خصوصی لباس تیار کیا ہے جو کھلاڑیوں کو اندر سے گرم رکھتا ہے۔ ظاہری طور پر کلیماوارم سسٹم ایک عام ٹریک سوٹ جیسا دکھائی دیتا ہے، لیکن اس کے اندر حرارت فراہم کرنے مزید پڑھیں

کس بلڈ گروپ میں کینسر کے خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ نئی تحقیق میں انکشاف

عام طور پر لوگ خون کی قسم کو صرف ایمرجنسی میں خون کی فراہمی یا ٹرانسفیوژن تک محدود سمجھتے ہیں، مگر طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بلڈ گروپ انسان کی مجموعی صحت سے متعلق کئی پہلوؤں پر روشنی ڈال مزید پڑھیں

پاکستان دشمنی کی پالیسی ناکام ہوگئی، بھارتی سیاستدان ششی تھرور کا دو ٹوک اعتراف

بھارتی سیاستدان اور رکنِ پارلیمنٹ ششی تھرور نے انڈین ایکسپریس میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں پاکستان کے خلاف مستقل دشمنی کی بھارتی پالیسی پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ناکام ہو چکی ہے اور مزید پڑھیں

خواجہ آصف سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، اعلیٰ سعودی حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع

ریاض: وزیر دفاع خواجہ آصف سعودی حکومت کی باضابطہ دعوت پر سرکاری دورے کے لیے ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ورلڈ ڈیفنس شو میں شرکت کریں گے۔ ریاض ایئرپورٹ پر سعودی حکام اور سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے مزید پڑھیں