پنجاب حکومت کااکتوبر میں سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے تیسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے سکولوں کی آؤٹ سورسنگ کے تیسرے مرحلے کاآغاز کرنے کا اعلان کر دیا، جن سکولوں میں بچوں کی تعداد100سے کم ہو گی انہیں آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات مزید پڑھیں

حکومت نے عمران خان، پی ٹی آئی کی مقبولیت دیکھنی ہے تو بغیر رکاوٹ جلسہ کرنے دے‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت 13اگست کو پی ٹی آئی کو بغیر کسی رکاوٹ کے جلسہ کرنے دے اور اس سے اگلے روز بیشک حکومتی مشینری مزید پڑھیں

13 سالہ بچی کے اغوا،گینگ ریپ میں ملوث 2 ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک،سب انسپکٹر شدید زخمی

لاہور(این این آئی)لاہور میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سے فائرنگ کے مبینہ تبادلے کے دوران 13 سالہ بچی کا اغواء اور گینگ ریپ کرنے والے 2 ملزمان ہلاک ہو گئے جبکہ انسپکٹر شدیدزخمی ہو گیا۔سی سی ڈی کے مطابق ملزمان نے مزید پڑھیں

پہلے ون ڈے میچ جیت کا کریڈٹ حسن نواز اور حسین طلعت کو جاتا ہے‘محمد رضوان

ٹرانینڈو(این این آئی)پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے میچ جیت کا کریڈٹ حسن نواز اور حسین طلعت کو جاتا ہے۔ویسٹ انڈیز کے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے مزید پڑھیں

فلسطینی فٹبالر کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر محمد صلاح کا یوئیفا پر طنز

تل ابیب (این این آئی)لیورپول کے معروف مصری فٹبالر محمد صلاح نے یورپی فٹبال کی گورننگ باڈی ’یوئیفا‘ پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ ’فلسطینی فٹبالر سلیمان العبید‘ کی موت کے بارے میں مکمل حقائق کیوں نہیں بتائے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہو گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہو گئے۔ٹونی ہیمنگ نے گزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، انہوں نے جولائی 2024 میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پی مزید پڑھیں

اداکارہ نرما 11 سال بعد منظرِعام پر، مداحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا

لاہور (این این آئی)پاکستان کی معروف فلمی اداکارہ نرما برسوں بعد سوشل میڈیا پر جلوہ گر ہو گئی ہیں، جس پر مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔نرما کو حالیہ دنوں میں ایک جم میں دیکھا گیا جہاں وہ اپنے مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائیگی

لاہور(این این آئی) پاکستانی گلوکارنصرت فتح علی خان کی28ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی،اس سلسلے میں فلمی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا،جس میں نصرت فتح علی خان کی فنی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا مزید پڑھیں

پاپ سنگر حدیقہ کیانی کی51ویں سالگرہ (آج) منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی پاپ سنگر حدیقہ کیانی کی51ویں سالگرہ(آج) 11 اگست کو منائی جائے گی اس سلسلے میں ان کے مداحوں کی جانب سے سالگرہ تقاریب منعقد ہوں گی اور ان کی درازی عمر مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم 2026 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل

اسلام آباد(این این آئی) سرکاری حج سکیم 2026 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں میں جمع درخواستوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر گئی۔انہوں مزید پڑھیں