دورہ امریکا اور اقوام متحدہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی)امریکا اور اقوام متحدہ کا انتہائی اہم دورہ مکمل کرکے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اسلام آباد واپس پہنچ گئے، انہوں نے کہا کہ دورہ امریکا اور اقوام متحدہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا۔نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ بورڈ نے کرنا ہے‘ بھارتی حکومت

دہلی(این این آئی) بھارتی حکومت نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کا فیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت کھیل نے ایشیا کپ پر تمام تر فیصلوں کا ذمہ مزید پڑھیں

ورلڈ چمپئن لیگ 2025‘ جادوگر اسپنر سعید اجمل نے سب کو حیران کردیا

لیسٹر(این این آئی)ہتھیار چھوڑے ہیں، چلانا نہیں بھُولے۔ پاکستانی جادوگر اسپنر سعید اجمل نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آتے ہی دھوم مچادی۔لیسٹر میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی خطرناک بولنگ کی بدولت مزید پڑھیں

ایشیاکپ‘ بھارتی میڈیا، کرکٹرز، سیاستدانوں کا رونا دھونا شروع

نئی دہلی (این این آئی)ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ٹورنامنٹ کا فیصلہ ہونے پر بھارتی میڈیا سمیت بھارتی کرکٹرز اور سیاستدانوں نے رونا دھونا شروع کردیا۔ بھارتی ایوانوں اور میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کا مزید پڑھیں

پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)”ساون آئے ساون جائے،تم کو پکاریں گیت ہمارے “ پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی۔ اخلاق احمد نے اپنے کیریئر کاآغاز 1960ء میں سٹیج پر مزید پڑھیں

لالی وڈکی خوبرو فلمی اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)’لالی وڈکی خوبرو فلمی اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی۔ فلم سٹار نادرہ 80ء کی دہائی کی اردو،پنجابی فلموں کی ہر دلعزیز اداکارہ تھیں انہوں نے اپنے وقت کے مقبول ترین ہیروز کے مقابل مزید پڑھیں

پارلیمانی سیکرٹری صمدخان گورگیج سے بیرک گولڈ کے کنٹری منیجر ضرار جمالی اور پروجیکٹ افسر مسٹر جیمزکی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وپارلیمانی سیکرٹری برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی صمد خان گورگیج سے بیرک گولڈ کے کنٹری منیجر ضرار جمالی اور پروجیکٹ افسر مسٹر جیمز نے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات میں پارلیمانی سیکرٹری صمدگورگیج نئے کنٹری منیجر مزید پڑھیں

پاکستان بارٹر سسٹم کے تحت ایران و افغانستان سے تجارت بڑھا سکتا ہے: سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں برائے فنانس اور کامرس کے دورہ بلوچستان میں تجارت کے فروغ کے لئے بارٹر ٹریڈ سسٹم کی ترویج پر زور دیا گیا مزید پڑھیں

عوام کو لینڈ ریونیو سے متعلق سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ نے آج سیٹلمنٹ آفس کوئٹہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ ڈویژن آغا سمیع اللہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن نے ریونیو ریکارڈ، لینڈ ریکارڈ اور مزید پڑھیں