لسبیلہ: سی آئی اے اوتھل/لیاری کی بڑی کارروائی، 10.8 کلوگرام چرس اور 300 گرام آئس برآمد

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) ایس ایس پی لسبیلہ عاطف امیر کی جرائم پیشہ عناصر و منشیات اسمگلرز کیخلاف کارروائی کی ہدایت پر CIA پولیس اوتھل/لیاری کی کامیاب کارروائی 10 کلو 800 گرام اعلی کوالٹی کی چرس، 300 گرام آئس شیشہ برآمد مزید پڑھیں

درخت کو انصاف

رسول بخش رئیس انصاف‘ انصاف ہی ہوتا ہے۔ جہاں اور جس کو ملے‘ خبر دل کو چھوئے بغیر نہیں گزرتی۔ آنکھیں اور دماغ کھولیں تو پوری کائنات انصاف کے اصولوں پر قائم ہے۔ ہر سیارہ اپنے مدار میں ازل سے مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری، عالمی ریٹنگ ایجنسی نے ایک درجہ بہتر کردیا

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو ایک درجہ بہتر کرتے ہوئے ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کر دی جو معیشت کی بہتری کا اعتراف ہے۔ اسٹینڈرڈ مزید پڑھیں

پُرانے آئی فونز میں یو ایس بی-سی پورٹ شامل کرنے والا ’کیس‘ متعارف

ایپل کی مصنوعات میں تبدیلیاں کرنے کے لیے مشہور ایک انجینئر نے پرانے آئی فونز کے لیے ایک نئی ایسیسری متعارف کرائی ہے جو لائٹننگ بیسڈ ڈیوائسز میں کسٹم ڈیزائن کیس کے ذریعے فعال یو ایس بی-سی پورٹ شامل کرتی مزید پڑھیں

وزن کم کرنے والے انجیکشن کے دماغی بیماری سے تعلق کا انکشاف

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے انجیکشن جی ایل پی-1 ٹائپ 2 ذیا بیطس سے متاثر افراد میں میٹافارمن کے مقابلے میں ڈیمینشیا کے خطرات کو زیادہ کم کرسکتی ہے۔ میٹافارمن عموماً مزید پڑھیں

بلوچستان کو نظرانداز کرنا قومی یکجہتی کے لیے خطرہ ہے، حافظ منیر حسین احمد

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو محرومیوں کے اندھیرے سے نکالے بغیر ملک میں پائیدار امن اور ترقی ممکن نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے فلائنگ سکول کلب فعال کرنے جارہے ہیں،کیپٹن علی آزاد

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل ایوی ایشن ونگ کیپٹن علی آزاد نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے فلائنگ اسکول کلب فعال کرنے جارہے ہیں،فلائنگ اسکول میں نوجوانوں کو مختلف اقسام کے جہاز اڑانے کی تربیت دی جائے مزید پڑھیں

دکی،کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین کانکن جاں بحق،ایک کو زندہ نکال لیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین کانکن جاں بحق ہوگئے،ایک کان کن کو زندہ نکال لیا گیا، متاثرہ کوئلہ کان کو سیل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔چیف مائنز مزید پڑھیں