شاہ محمود قریشی 9مئی کو کراچی میں تھے، پراسیکیوشن نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ کے خلاف کیس ثابت کیا

لاہور(این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شیرپاؤ پل جلاؤ گھیراؤ کیس کا 42صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جاری کردہ تحریری فیصلے کے مطابق تفتیش میں تمام ملزمان ان واقعات میں ملوث پائے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کا 3 سالہ مارجنل انرجی پیکج مسترد کر دیا

اسلام اّباد(این این آئی) آئی ایم ایف نے وزارت توانائی کا صنعتوں کیلئے 3 سالہ مارجنل انرجی پیکج مسترد کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزارت توانائی کے حکام آئی ایم ایف کو مارجنل انرجی پیکج پر متفق کرنے میں ناکام مزید پڑھیں

فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہوا تو اقوام متحدہ کی ساکھ داؤ پر لگ جائے گی، اسحاق ڈار

نیویارک(این این آئی)پاکستان کے نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فلسطینی مسئلے کو اقوام متحدہ کی ساکھ اور اثر کا امتحان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس مسئلے کا حل نہ نکالا گیا تو اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی، کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور برقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں سریاب گرڈاسٹیشن کے ہزارہ مزید پڑھیں

ڈی آئی جی برکت کھوسہ،بھائی نے مسلح افراد کے ذریعے زبردستی زمینوں پر قبضہ جما لیا، انصاف فراہم کیا جائے، میر سرفراز خان کھوسہ

صحبت پور(این این آئی)سیاسی، سماجی اور قبائلی شخصیت میر سرفراز خان کھوسہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب صحبت پور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی برکت علی کھوسہ اور ان کے بھائی امجد علی کھوسہ پر زرعی زمینوں پر مزید پڑھیں

بلوچستان میں چیف منسٹر یوتھ سکل ڈویلپمنٹ اینڈاوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں چیف منسٹر یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ اینڈاوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت مقررہ ہدف 2375کے بجائے رواں سال جون تک پروگرام کے پہلے مرحلے میں صرف 150نوجوان ہی سعودی عرب جاسکے منصوبے کیلئے صوبائی حکومت نے مزید پڑھیں

شہید سکندر یونیورسٹی کے قیام سے ملک بھر سے طلباء یہاں آئیں گے تعلیمی سرگرمیوں کیساتھ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، مشیر بلدیات نوابزادہ

خضدار(این این آئی) صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے خلق جھالاوان خضدار میں سوشل میڈیا کے نمائندوں سے اہم ملاقات کی وفد میں بشیر احمد رئیسانی دانش مینگل،عطر مینگل، مجیب زیب اور حبیب غلامانی شامل تھے اس موقع مزید پڑھیں

چاغی لیویز فورس کا پولیس فورس میں ڈیوٹی دینے سے انکار

دالبندین (این این آئی) ضلع چاغی کے آٹھ سو سے زائد لیویز فورس کے اہلکاروں رسالدار میجرز اور دفعدار نے پولیس فورس میں ڈیوٹیاں دینے سے انکار کر دیا یہ فیصلہ لیویز فورس کے اہلکاروں و رسالدار میجرز کے ایک مزید پڑھیں

پشین کے علاقے کلی مچان اچکزئی محلہ کے عوام شدید گرمی میں بھی پانی سے محروم ہیں،سعدا للہ خان ترین

پشین (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پشین کے ضلعی صدر سعد اللہ خان ترین نے پشین شہر کے وسطی علاقے کلی مچان اچکزئی محلہ وارڈ نمبر 23 میں اس شدید گرمی میں پینے کے پانی کی سنگین قلت پر مزید پڑھیں

سبی،نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا،بولان میل کی ایک بوگی کو جزوی نقصان پہنچا

کوئٹہ(این این آئی)سبی کے قریب نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا،بولان میل کی ایک بوگی کو جزوی نقصان پہنچا۔ ریلوے حکام کے مطابق سبی کے علاقے ڈنگڑا کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک پردھماکہ خیز مزید پڑھیں