اوتھل و گردونواح میں بارش جاری،نشیبی علاقے زیر آب، مسلسل بارش سے کچے مکانات کی چھتیں ٹپکنے لگیں

اوتھل (این این آئی)اوتھل اور گردونواح میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے شدید بارش جاری،نشیبی علاقے زیر آب، مسلسل بارش سے کچے مکانات کی چھتیں ٹپکنے لگیں۔ نظام زندگی مفلوج، مشرقی اور شمالی پہاڑوں پر شدید بارشوں کے مزید پڑھیں

بلوچستان پولیس باصلاحیت، دلیر اور قربانیوں سے سرشار فورس ہے،دہشت گردی کیخلاف بے مثال قربانیاں دیں،آئی جی محمد طاہر

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے نئے تعینات انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد طاہر نے آج سینٹرل پولیس آفس کوئٹہ میں اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش مزید پڑھیں

تعلیم،صحت پر سمجھوتہ ممکن نہیں،ڈاکٹرز،پیرامیڈیکس حقیقی مسیحا،خواہش ہے ایک بچہ بھی تعلیم سے محروم نہ رہے،میر زابد علی ریکی

واشک (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر زابد علی ریکی نے کہا کہ صحت کے شعبے میں خدمات سر انجام دینے والے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس حقیقی مسیحا ہیں۔ صحت کی سہولیات انسان کی اولین مزید پڑھیں

اساتذہ کا ولولہ برقرار رہا تو ویمن یونیورسٹی جلد پاکستان کی ٹاپ رینکنگ یونیورسٹیوں میں شامل ہو جائیگی، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی صوبے کی واحد یونیورسٹی ہے جو خواتین کی ہائیر ایجوکیشن کیلئے وقف ہے۔ صرف ایک سال کے اندر ہماری بھرپور کوششوں سے قابل ذکر پیش مزید پڑھیں

لسبیلہ :مسلسل بارشوں سے سیلابی صورتحال، لنڈا ندی کا متبادل راستہ بھی خطرے میں کراچی-کوئٹہ روڈ بند ہونے کا خدشہ

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) منگل کی صبح سے شروع ہونے والی بارش بدھ کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہی جس کے باعث اوتھل اور مضافاتی علاقوں کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، ندی نالوں میں شدید طغیانی مزید پڑھیں

عمر مختار اور استعمار دشمن جدوجہد کی فکری میراث

محمد عمر جان بلوچ ۔تمہید ایک شاہکار تحریر جسے تحریر کیا جناب محمد عمر جان بلوچ نے، نوجوانوں کی سیاسی فکری تربیت کے لئے نیشنل ایکٹوسٹ فار سائنٹیفک انفارمیشن ریسرچ نے اسے جاری کررہا ہے۔ عمر مختار، جنہیں دنیا “شیرِ مزید پڑھیں