تعلیم یافتہ نوجوان ہی قوم کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، میجرجنرل بلال سرفراز خان

کوئٹہ(این این آئی)آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا ریزیڈینشل کالج تربت کا دورہ، نوجوانوں کو قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کی تلقین آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) میجر جنرل بلال سرفراز خان نے ریزیڈینشل کالج تربت کا مزید پڑھیں

بیلہ کے قریب منی ویگن الٹنے سے 18 افراد زخمی، دو کی حالت تشویشناک

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)بیلہ سے کراچی جانے والی منی ویگن کلمتی اسٹاپ کے قریب ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی حادثے میں 18 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے، جنہیں فوری مزید پڑھیں

تعلیم پنجاب کے سرکاری سکولوں سے سولر پینلز چوری ہونے کا انکشاف

لاہور (این این آئی) سرکاری سکولوں سے مالی سال 2022-23 میں سولر پینلز چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ایجوکیشن اتھارٹیز کی آڈٹ رپورٹ نے محکمہ سکول ایجوکیشن کی کارکردگی کی قلعی کھول دی. پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے صوبہ بھرمیں مزید پڑھیں

سامعہ حجاب کیس: ملزم حسن زاہد کے وکیل نے عدالت میں اہم ثبوت پیش کردیے

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ اغواء کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں ملزم حسن زاہد کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی۔ ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر مزید پڑھیں

51 سالہ ارمیلا نے 30 برس بعد اپنے مشہور گانے پر ڈانس کر کے سب کو حیران کردیا

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ارمیلا مٹونڈکر کی فلم ’رنگیلا‘ کی ریلیز کے 30 سال مکمل ہونے پر شیئر کی گئی ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ارمیلا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کیساتھ اپنی 1995 کی فلم کے مزید پڑھیں

بھارتی کپتان کو محسن نقوی، سلمان آغا سے ہاتھ ملانا مہنگا پڑگیا، غدار قرار دے دیا گیا

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی اور پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ ملانے پر غدار قرار دے دیا گیا۔ ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی اور کپتانوں کی پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

میرا مقابلہ نیرج سے نہیں بلکہ اپنے آپ سے ہوتا ہے، ارشد ندیم

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپپئن شپ میں شرکت کے لیے آج رات ٹوکیو روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جیولین تھرو ایونٹ کا کوالیفائنگ راونڈ 17 ستمبر کو شیڈول ہے۔ اگلے روز آٹھ بہترین تھرور کے مزید پڑھیں