سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع

کراچی: سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صاف، ماحول دوست اور مزید پڑھیں

حکومت کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی، قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی میں تاریخی کامیابی

مؤثر مالیاتی پالیسیوں کے باعث پاکستان مالی نظم و ضبط کے ذریعے اقتصادی استحکام کی نئی مثال قائم کر رہا ہے۔ پاکستان کی قبل از وقت قرض ادائیگیوں کا مجموعی حجم 6000 ارب روپے کے قریب پہنچ گیا، مشیر وزیر مزید پڑھیں

پاکستانی آئل ریفائنریز اپ گریڈیشن کیلئے تیار، معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ تمام آئل ریفائنریز ریفائنری اپ گریڈیشن کیلئے معاہدوں پر دستخط کے لیے تیار ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کراچی کا دورہ کیا جہاں مزید پڑھیں

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی اور چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز سونے کی قیمتوں میں 35 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس مزید پڑھیں

کم خطرے والے سیلز ٹیکس درخواست گزاروں کی رجسٹریشن 3 ورکنگ دنوں میں کرنے کی ہدایت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کم خطرے والے درخواست گزاروں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن کو تیز اور مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ اس حوالے سے ایف بی آر کی ریونیو ڈویژن ان لینڈ مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ون(Caa1 )سے بڑھا کربی تھری( B3) کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد: وزیر اعظم کی ہدایت پر اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے ریگولیٹری اصلاحات پر مؤثر عملدرآمد کے لیے اقدامات تیز کردیئے ہیں، جس کا مقصد کاروباری سرگرمیوں میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف ، جدید مالیاتی نظام کی جانب اہم پیش رفت

مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے حصول کیلئے اپنا پہلا ڈائیورسفائیڈ پیمنٹ رائٹس (ڈی پی آر) پروگرام متعارف کرا دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ ڈی مزید پڑھیں

ملکی قرضوں پر 5 برس کے دوران 32 ہزار ارب روپے سود ادا کیا گیا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں، دسمبر 2025ء تک پاکستان کا کل قرضہ 81 ہزار 374 ارب روپے ہے، حکومت نے پانچ برس میں قرضوں پر 32 ہزار 239 ارب روپے سود ادا کیا گیا۔ مزید پڑھیں

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے سے زائد تک کمی کا فیصلہ

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کیا ہے کہ ریفائنریز کے ساتھ ملاقاتوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ریفائنریز نے حکومت کی درخواست قبول کی ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ڈیزل مزید پڑھیں