پاکستانی سینئر اداکارہ اسما عباس کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک

لاہور (این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ اسما عباس کا واٹس ایپ اکاؤونٹ ہیک ہوگیا۔اداکارہ اسما عباس کا واٹس ایپ اکاونٹ ہیک ہونے کا انکشاف ان کی بہن اور لیجنڈ اداکارہ بشری انصاری نے اتوار کے روز انسٹاگرام پر ایک مزید پڑھیں

رومانوی شاعر احمد فراز کو مداحوں سے بچھڑے 17 برس بیت گئے

چھ دہائیوں پرمحیط ادبی زندگی پر احمد فراز کو کئی اعزازات سے نوازا گیا، جن میں ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز، ہلال پاکستان اور نگار ایوارڈز شامل ہیں لاہور(این این آئی)اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں، رومانوی مزید پڑھیں

کے ایم سی افسران و ملازمین کو دو سال سے ادائیگی نہ ہونے پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے توجہ دینے کا مطالبہ

کراچی ( این این آئی )کراچی آفیسرزیلفیئر ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے جنرل سیکریٹری منظر وارثی نے کہا ہے کہ سید ذولفقار شاہ اور تمام ایسوسی ایشن کے ایم سی آفیسرز و آفیشلز جوائنٹ ایکشن کمیٹی صرف ٹی ایم مزید پڑھیں

کراچی،انڈر پاس میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، بس ڈرائیور گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی میں ڈرگ روڈ کے انڈر پاس کے اندر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریسکیو کے حکام کے مطابق حادثے میں ایک مزید پڑھیں

سی سی ڈی کو پنجاب میں مزید مستحکم کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کوپنجاب میں مزیدمستحکم کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی سی ڈی اب پنجاب میں خواتین کو ہراساں کرنے اوردیگر سائبر کرائم پربھی ایکشن لے گا،سائبر کرائم، نارکوٹکس اور قبضہ مافیا کے مزید پڑھیں

18 افغان شہریوں کو واپس بھجوانے کی کارروائی آگے بڑھانے سے روک دیاگیا

اسلام آ باد(این این آئی)ہائیکورٹ نے18 افغان شہریوں کو واپس بھجوانے کی کارروائی آگے بڑھانے سے روک دیا اور وزارت داخلہ، نادار، ڈی جی امیگریشن، ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔پیرکوچیف جسٹس سرفراز مزید پڑھیں

غذر میں سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 چرواہوں کو وزیراعظم نے اسلام آباد مدعو کرلیا

اسلام آباد /گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے کی بروقت اطلاع دے کر سیکڑوں افراد کی جانیں بچانے والے 3 چرواہوں کو وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مدعو کرلیا۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مزید پڑھیں

پشاور، کروڑوں روپے مالیت کا سونا بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اور اے ایس ایف نے مشترکہ کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کے سونے کی بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد، موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتارکر لئے گئے،تھانہ شالیمارپولیس نے گرفتار ملز مان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے دو مسروقہ مو ٹر مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن عدالت نے2 رفاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا مقدمہ اینٹی کرپشن کو واپس بھیج دیا

کراچی (این این آئی) صوبائی اینٹی کرپشن عدالت کے روبرو کلفٹن کے 2 رفاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مقدمہ اینٹی کرپشن کو واپس بھیج دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج امین اللہ مزید پڑھیں