افغان باشندوں کی واپسی سے پشاور کی معیشت، ثقافت اور ہنر بھی متاثر

پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی واپسی صرف انسانی ہجرت کا معاملہ نہیں بلکہ اس کے اثرات پشاور کی معیشت، ثقافت اور کاروبار پر واضح محسوس کیے جا رہے ہیں۔ چند دہائیوں پر محیط افغان پناہ گزینوں کے قیام نے مزید پڑھیں

پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)”ساون آئے ساون جائے،تم کو پکاریں گیت ہمارے “ پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی۔ اخلاق احمد نے اپنے کیریئر کاآغاز 1960ء میں سٹیج پر مزید پڑھیں

لالی وڈکی خوبرو فلمی اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)’لالی وڈکی خوبرو فلمی اداکارہ نادرہ کی30ویں برسی6اگست کو منائی جائے گی۔ فلم سٹار نادرہ 80ء کی دہائی کی اردو،پنجابی فلموں کی ہر دلعزیز اداکارہ تھیں انہوں نے اپنے وقت کے مقبول ترین ہیروز کے مقابل مزید پڑھیں

روانڈا میں کراچی آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی کی دھوم

روانڈا(این این آئی)روانڈا میں ہونے والے اوبومنٹو آرٹس فیسٹیول 2025 میں آرٹس پاکستان کی نمائندگی کونسل آف پاکستان کراچی نے کی جس میں آرٹس کونسل میوزک اکیڈمی کے ڈائریکٹرز اور میوزیشنز نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں The Loudest Whisperکے زیرعنوان مزید پڑھیں

ماضی کے گانے مرد کی خوشی کے گرد گھومتے تھے :بشریٰ

لاہور(این این آئی )سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک بار پھر اپنے منفرد انداز میں عورتوں کے خودمختار ہونے کا پیغام دے دیا ہے ۔ اس بار انہوں نے انسٹاگرام پر پرانے گانوں کے ذریعے ناظرین کو محظوظ کیا بلکہ مزید پڑھیں

حمائمہ سے طلاق کے بعد فیروز کیساتھ کام کرنا آسان نہیں تھا:شمعون عباسی

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ حمائمہ ملک سے طلاق کے بعد فیروز کے ساتھ ڈرامے میں کام کرنا آسان تجربہ نہیں تھا۔ خاص طور پر ابتدا میں دونوں کے درمیان مزید پڑھیں