تین روزہ پاکستان فرنیچرلیونگ ایکسپو کا دوسراروزامیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرنے نمائش کا دورہ کیااورمہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت

کراچی (پریس ریلیز)کراچی کے ایکسپوسینٹرمیں پاکستان کی سب سے بڑی فرنیچر نمائش 19 تا 21 دسمبر 2025 کراچی ایکسپو سینٹر، ہال نمبر 5 اور 6 میں منعقد کی جارہی ہے جس میں فرنیچر سے وابستہ 80 سے زائد معروف کمپنیاں مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کی بیٹی کی مایوں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے گھر ان دنوں خوشیوں کا سماں ہے، جہاں ان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ لاہور میں منعقد ہونے والی روایتی مایوں کی مزید پڑھیں

جنت مرزا ریمپ واک کرکے مشکل میں پڑگئیں، سوشل میڈیا پر تنقید

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا حال ہی میں برائیڈل کاؤچر ویک میں ریمپ واک کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں، تاہم اس بار وجہ تعریف نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر ہونے والی شدید تنقید بنی۔ برائیڈل کاؤچر ویک میں مزید پڑھیں

کرن جوہر اور کرینہ کی سموسے کھانے پر دلچسپ نوک جھونک، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی اسٹائل آئیکون کرینہ کپور کو عموماً سخت ڈائٹ اور فٹنس روٹین کی علامت سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر سائز زیرو ٹرینڈ متعارف کرانے کے بعد یہ تاثر مزید مضبوط ہوا۔ مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس مزید پڑھیں

مودی سرکار کی سرپرستی میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت، عمران رشید شیخ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کنٹری پریذڈنٹ ہیومن رائٹس کمیشن اقوام متحدہ برائے پاکستان عمران رشید شیخ نے حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشل ملک سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں بھار کے وزیر مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی سندھ کا ملیر دورہ، قدیم باشندوں کے حقوق کے تحفظ کا اعلان

کراچی (رپورٹر)نیشنل پارٹی (سندھ) وحدت کے جنرل سیکرٹری مجید ساجدی سینیئر رہنما لالہ حسین بلوچ اور پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ کا دورہ ملیر اور اجلاس میں شرکت۔ کراچی کے مقامی لوگوں اور محنت کش عوام مزید پڑھیں

راکھی ساونت بہار کے وزیر اعلی کی حرکت پر برس پڑیں، معافی کا مطالبہ

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت نے بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کی جانب سے مسلمان خاتون کا نقاب کھینچنے پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔راکھی ساونت نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا مزید پڑھیں