عوام اور منتخب نمائندوں کے درمیان مسلسل رابطہ ہی بہتر حکمرانی و عوامی خدمت کی بنیاد ہے، حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنی رہائش پر حلقۂ انتخاب سے آئے مختلف وفود اور عوام سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور شکایات تفصیل سے سنیں اور متعلقہ مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نےشہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی رہائش جاکر فاتحہ خوانی وتعزیت کی

کوئٹہ: ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصرنے مستونگ میں شہید ہونے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی رہائش پرجاکر ان کے صاحبزادے اوردیگرا ہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہید عبدالحکیم کاکڑ کو مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا، وزیراعلی

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوشکی میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کو دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کا مظہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کو سبوتاژ کرنے کی ہر مزید پڑھیں

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے کوئٹہ میں مختلف وفود کی ملاقات ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

کوئٹہ : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف بلوچستان کی ترقی کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو صفاری میں ایک نوجوان نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے لنجو صفاری میں ایک نوجوان نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی پولیس تھانے کی حدود لنجو صفاری میں گنجو بگٹی کے بڑے فرزند نے نا معلوم مزید پڑھیں

وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایات پر کھلی کچہری کا انعقاد

صحبت پور(نامہ نگار ): وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات، آئی جی بلوچستان، ڈی آئی جی نصیرآباد رینج اور ایس ایس پی صحبت پور کی خصوصی ہدایات پر تھانہ شہید ملک محمد علی چتن پٹی میں عوامی شکایات مزید پڑھیں

سابق پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی م بشری رند کا سورینج میں کوئلہ کان حادثے پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ : سابق پارلیمانی سیکرٹری ایس اینڈ جی اے ڈی بشری رند نے سورینج میں کوئلہ کان حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاں بحق مزدوروں کے اہلِ خانہ سے دلی مزید پڑھیں

صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی اپنی رہائش گاہ پرکھلی کچہری

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اپنی رہائش گاہ جتک ہاؤس، آصف آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے حلقہ انتخاب سے آنے والے مختلف علاقوں کے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر موسیٰ کی زیرِ صدارت 14 اگست یومِ آزادی اور یومِ استحصال کشمیر کے حوالے سےاجلاس

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل عبدالرزاق خجک کی زیرِ صدارت 14 اگست یومِ آزادی اور یومِ استحصال کشمیر کے حوالے سےاجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ اور تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے شرکت کی جس میں دونوں مزید پڑھیں