مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 16 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی) مستونگ کے علاقے کنک وادی میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔وزیر مزید پڑھیں

سعودی عرب کا قومی دن پاک سعودی برادرانہ تعلقات کی تجدید کا موقع ہے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ

کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے مملکت سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن مزید پڑھیں

پشتون نوجوان اپنی تاریخ، ثقافت، علم اور مستقبل سے امید حاصل کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (این این آئی)گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پوری پشتون قوم بالخصوص نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی تاریخ سے روشنی، اپنی ثقافت سے شناخت، علم سے طاقت اور مزید پڑھیں

سینئر صحافی سید عابد بخاری انتقال کر گئے

کوئٹہ (این این آئی) سینئر صحافی و روزنامہ سینچری ایکسپریس کے نیوز ایڈیٹر سید عابد بخاری انتقال کر گئے۔ مرحوم سید شاہد پرویز کے صاحبزادے، روزنامہ مشرق کوئٹہ کے نیوز ایڈیٹر سید حامد بخاری، سید زاہد بخاری، سید ساجد بخاری، مزید پڑھیں

خاران: ڈپٹی کمشنر کے دو سرکاری محافظ اور ڈرائیور بازیاب، منیر احمد سومرو تاحال لاپتا

خاران( رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی)گزشتہ روز کوئٹہ سے خاران آتے ہوئے ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد سومرو کے ہمراہ اغوا ہونے والے اُن کے دو سرکاری محافظ یوسف فقیر اور ڈرائیور پیرک خان بازیاب ہوگئے جبکہ ڈپٹی کمشنر خاران منیر احمد مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، مستونگ کےعلاقے کنک وادی میں سیکیورٹی فورسز نے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے مستونگ مزید پڑھیں

صحبت پور: دن دہاڑے مسلح افراد شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار، پولیس سے کارروائی کا مطالبہ

صحبت پور ( عطا محمد کھوسہ ) شہید ملک محمد علی تھانے کی حدود چتن پٹی کے قریب مین صحبت پور روڈ پر دن دہاڑے موٹر سائیکل چھیننے کی واردات، نامعلوم مسلح افراد شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار مزید پڑھیں

صحبت پور: ڈی ایچ او کا SNID ستمبر مہم کے دوران مختلف پولیو ٹیموں کا فیلڈ وزٹ

صحبت پور( عطا محمد کھوسہ )ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر صحبت پور ڈاکٹر غلام مرتضیٰ کھوسہ نے ستمبر 2026 کی SNID پولیو مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں کا فیلڈ دورہ کیا اور پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دورے کے مزید پڑھیں

خضدار میں پولیس تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، ایس او فائرنگ سے زخمی

خضدار(این این آئی) ضلع خضدار میں مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی کے دوران ایک پولیس آفیسر زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو خضدار کے علاقے باغبانہ میں پولیس تھانہ پر مسلح افراد کے مزید پڑھیں

جامعہ تربت کا نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کرنے کا عزم

تربت (این این آئی) جامعہ تربت کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کمال احمد نے سٹی کیمپس میں جامعہ تربت کے زیرِ اہتمام جاری آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ڈیجیٹل فوٹوگرافی اور دیگر آئی ٹی و پیشہ ورانہ کورسز کی کلاسز کا تفصیلی دورہ مزید پڑھیں