بیوٹمز محدود وسائل کے باوجود بہترین تعلیمی اہداف حاصل کر رہا ہے جس سے بلوچستان کے تعلیمی منظر میں بہتری آ رہی ہے، پروفیسر ڈاکٹرخالد حفیظ

کوئٹہ (این این آئی)وائس چانسلر بلوچستان یونورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینیئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ نیکہا ہیکہ جامعات وتعلیمی اداروں کے وسائل میں اضافہ سے تعلیمی و تحقیقی سرگرمیاں تیز کر کے دورِ جدید کے تعلیمی تقاضوں مزید پڑھیں

بلوچستان پولیس کی تنخواہیں،مراعات دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم،اسمبلی فلور پر اٹھایا جائیگا،پارلیمانی سیکریٹری

ڈیرہ اللہ یار (این این آئی) جعفرآباد میں پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے اہم پیش رفت، پارلیمانی سیکریٹری انجنیئر عبدالمجید بادینی نے اعلیٰ پولیس حکام کے ہمراہ ایس ایس پی ہاؤس کا افتتاح کر دیا، پارلیمانی سیکریٹری انجنیئر عبدالمجید مزید پڑھیں

قدرتی ماحول کا تحفظ اور اس کی بقا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، جس کیلئے اجتماعی شعور اور عملی اقدامات ناگزیر ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ ارض کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن اس حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے کہ قدرتی ماحول کا تحفظ اور اس کی بقا ہم مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد فیاض کا نیا گیس کنکشن لگوا دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر محمد فیاض کا نیا گیس کنکشن جو چار ماہ سے التواء کا شکار تھا، پندرہ دن کے اندر لگوا دیا گیا۔درخواست گزار محمد فیاض نے بتایا کہ انہوں نے چار ماہ قبل گیس مزید پڑھیں

میرج ہالز کی مانیٹرنگ کا آغاز،بلوچستان ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس قوانین پر عملدرآمد کی ہدایت

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان ریونیواتھارٹی نے صوبے بھر میں میرج ہالز کی مانیٹرنگ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔اتھارٹی نے تمام میرج ہال سروس فراہم کنندگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے کاروبار کی رجسٹریشن بی مزید پڑھیں

کوئٹہ،لوکل گورنمنٹ کی حلقہ بندیاں آخری مردم شماری کے اعداد و شمار،آبادی کے کوٹہ کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہیں، ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان نے اس اخباری خبر کی سختی سے تردید کی ہے جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے لوکل گورنمنٹ کی حلقہ بندیاں کسی مخصوص گروپ کے لیے ترتیب دی ہیں۔ترجمان مزید پڑھیں

بلدیاتی ٹکٹ ہولڈرز،کمیٹیوں کے اراکین مقرر وقت تک وارڈز بارے اعتراضات سے پارٹی کو تحریری آگاہ کریں،نسیم الرحمان خان ملاخیل

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے کور کمیٹی کا ایک خصوصی اجلاس وائس چیئرمین میر یونس بلوچ کی رہائشگاہ پر زیر صدارت چیئرمین کور کمیٹی لالا نسیم الرحمان خان ملاخیل منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی کے اراکین حیدر مزید پڑھیں

محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے زخمی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر کے علاج کیلئے ہر ممکن تعاون کیا جا رہا، سیکرٹری کھیل درابلوچ

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری کھیل درا بلوچ نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پرآریا ہسپتال کوئٹہ میں زیر علاج قومی کراٹے کھلاڑی آرزو حیدر علی کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ انہوں نے اہل خانہ سے مزید پڑھیں

گوادر یونیورسٹی کے نام کیساتھ گوادر ظہور شاہ ہاشمی یونیورسٹی کا اضافہ کیا جائے،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(این این آئی)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان دنوں گوادر کے بہت بڑے عظیم انسان و علم دوست سکالر ظہور شاہ ہاشمی کی سو سالہ زندگی مزید پڑھیں

ہنگلاج شکتی پیٹھ کے حصے چندر گپت تک زائرین کی رسائی کیلئے تعمیر کی جانیوالی سڑک ناقص معیار،مبینہ کرپشن کی نذر

اوتھل (این این آئی) اقلیتی برادری کے مقدس ترین مذہبی مقام ہنگلاج شکتی پیٹھ کے اہم حصے “چندر گپت” تک زائرین کی رسائی کے لیئے تعمیر کی جانے والی بلیک ٹاپ سڑک ناقص معیار اور مبینہ کرپشن کی نذر ہو مزید پڑھیں