خیبرپختونخوا،ریسکیو آپریشن کے دوران کریش ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے دوران کریش ہونے والے ایم ا?ئی 17 ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا ہے۔سرکاری حکام نے بتایا کہ بلیک پاکس جائے حادثہ سے تقریبا 100 مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں مسلح گروہوں کا راج ہے، سرکاری فنڈزکا 10 فیصدیہ گروہ لیجاتے ہیں، فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں مسلح گروہوں کا راج ہے، سرکاری فنڈز کا 10 فیصد یہ مسلح گروہ لے جاتے ہیں، تاجر کاروبار مزید پڑھیں

صوبے میں بارشوں، سیلاب سے 238 سڑکوں، 266 مقامات کو نقصان پہنچا، رپورٹ جاری

پشاور(این این آئی)کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ نے خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ سڑکوں، پلوں اور نالوں کی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق صوبے میں بارشوں اور سیلاب سے 238 سڑکوں اور 266 مقامات کو نقصان پہنچا، سیلاب سے متاثرہ 47 مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علیم خان کا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ، سیلاب سے پیدا صورتحال اوربڑے پیمانے پر ہونے والے نقصانات کی بحالی پرگفتگو

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور صوبے میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال اور شا ہراہوں اور پلوں مزید پڑھیں

شہباز شریف کی ٹیکنیکل فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدیت

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی کمپنی کی جانب سے جناح میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کیلئے عالمی معیار کا کنسیپٹ ڈیزائن بغیر کسی معاوضے کے بنانا پاک چین دوستی اور عوامی روابط کی مضبوطی کا مزید پڑھیں

سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے‘ نواز شریف

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختوانخواہ میں سیلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع دالخراش اورافسوسناک سانحہ ہے۔ ایکس پرجاری اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی ٹائم لائن، تعمیراتی معیار کو ہر صورت مد نظر رکھا جائے‘مریم نواز شریف

لاہور (این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی ٹائم لائن اور تعمیراتی معیار کو ہر صورت مد نظر رکھا جائے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں صاف مزید پڑھیں

چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس مقررہ راستوں سے ہوکر مرکزی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر

ٹنڈو محمد خان(این این آئی)چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس ٹنڈو محمد خان سٹی سومرا محلہ سے برآمد ہوا جو مقررہ راستوں سے ہوکر مرکزی امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا.ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف 5روزہ سرکاری دورے پر جاپان روانہ

لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف جاپان حکومت کی خصوصی دعوت پانچ روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہو گئیں۔لاہور ائیر پورٹ پر اعلی حکام نے وزیر اعلی مریم نواز شریف اور وفد کو رخصت کیا۔صوبائی وزراء وزیرمریم اورنگزیب، مزید پڑھیں

آزادی کا دن ہمارے اسلاف کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آزادی کا دن ہمارے اسلاف کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور اس سال یہ دن اس لیے بھی غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے کہ مزید پڑھیں