قطر پر حملہ اقدام عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی)امیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اسرائیل کے قطر پر فضائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ صرف مسلمانوں کے خلاف کارروائی نہیں بلکہ انسانیت سوزی اور درندگی مزید پڑھیں

دہشت گردی خواہ مذہب کے نام پر ہو یا قومیت کے،عوامی حقوق،ترقی سے تعلق نہیں،یہ ظلم، بربریت،کھلی ملک دشمنی ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

قلعہ سیف اللہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی خواہ مذہب کے نام پر ہو یا قومیت کے نام پر، اس کا عوامی حقوق اور ترقی سے کوئی تعلق نہیں بلکہ یہ ظلم، مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان اور اپوزیشن جماعتو ں کے درمیان مذاکرات کامیاب

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت و اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات، گزشتہ روز احتجاج کے دوران گرفتار کارکنوں کی رہائی اور بلوچستان بھر میں درج مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا کمشنر آفس کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر مزید پڑھیں

حب، ممبر الیکشن کمیشن شاہ محمد جتوئی کا الیکشن کمیشن آفس کے تعمیراتی کام کا معائنہ

حب(این این آئی)ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان شاہ محمد جتوئی کا الیکشن کمیشن آفس کے تعمیراتی کام کا معائنہ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان شاہ محمد جتوئی نے ضلع حب کا دورہ کیا ان مزید پڑھیں

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

کراچی(این این آئی)کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ڈیفنس، کورنگی روڈ، شارع فیصل، برنس روڈ، اور ایم اے جناح روڈ مزید پڑھیں

پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کا امکان روشن

کراچی(این این آئی)پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کی بحالی کے امکانات ایک بار پھر روشن ہوگئے ہیں۔امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی (ایف اے اے)کی 5 رکنی ٹیم نے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)کا سیفٹی مزید پڑھیں

سیلاب کی صورتحال میں پورا صوبہ ہائی الرٹ ہے‘سعدیہ جاوید

کراچی(این این آئی)ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی میں گزشتہ بارش ایک ڈیزاسٹر تھی۔ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی میں چند گھنٹوں میں دو سو ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔سعدیہ جاوید نے کہا کہ مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا‘حکومت نے الرٹ جاری کردیا

جلالپورپیروالا(این این آئی)بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے بعد حکومت نے الرٹ جاری کردیا۔دریائے ستلج میں ہریکے ڈاؤن اسٹریم اور فیروزپور ڈاؤن اسٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں مزید پڑھیں

دہشت گردی اور بیڈ گورننس بڑے چیلنجز، عام آدمی اپنے مسائل کا فوری اور عملی حل چاہتا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

بیکڑ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور بیڈ گورننس بلوچستان کے بڑے چیلنجز ہیں اور اس صورت حال کی نزاکت کو سیاسی اسٹیک ہولڈرز کو بھی سمجھنا ہوگا اب وقت آ گیا مزید پڑھیں

پنجگور،مہنگائی میں اضافہ، ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہوگئی

پنجگور (این این آئی) پنجگور میں مہنگائی میں اضافے سے ذخیرہ اندوزوں کی چاندی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سیلاب کا بہانہ بنا کر مہنگائی میں 100/50 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ھے پرانے اسٹاک مارکیٹ میں موجود ہونے کے مزید پڑھیں