وزیراعلی سندھ نے جسمانی اور اعصابی نشوونما میں مسائل کا شکار بچوں کیلیے مرکز کا افتتاح کردیا

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جسمانی اور اعصابی نشوونما میں مسائل کا شکار بچوں کی بحالی کے لیے قائم مرکز کا افتتاح کردیا۔ یہ مرکز میری ایڈیلیڈ لیپروسی سینٹر (ایم اے ایل سی)اور محکمہ بااختیاری مزید پڑھیں

رواں سال میں 1لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر کو مکمل کیا جائیگا‘ وزیر ہاؤسنگ پنجاب

لاہور (این این آئی) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین نے پھاٹا کے اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ کا افتتاح کیا،ڈی جی پھاٹا مزید پڑھیں

کوئٹہ سے تربت جانے والی مسافر بس کے ڈرائیور کی کی غیر زمہ داری پر انتظامیہ کا ایکشن

تربت:ڈپٹی کمشنر کیچ کا بروقت اقدام، اسسٹنٹ کمشنر تربت نے الرؤف بس ٹرانسپورٹ کے غیر ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر الرؤف بس کمپنی کے ایک غیر ذمہ دار ڈرائیور کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے مزید پڑھیں

میانوالی،ایڈیشنل سیشن جج عیسی خیل اللہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ،5افرادزخمی

میانوالی(این این آئی)میانوالی میں ایڈیشنل سیشن جج عیسیٰ خیل اللہ دتہ ڈہر کی کار کو حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج سمیت 5افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس نے بتایا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ،سیکرٹری داخلہ، اسٹیبلشمنٹ، چیف کمشنر کو پٹواریوں کی اسامیوں کیلئے اشتہار جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ، اسٹیبلشمنٹ اور چیف کمشنر کو پٹواریوں کی اسامیوں کیلئے اشتہار جاری کرنے کی ہدایت کردی۔منگل کوعدالت میں پٹواریوں کی اسامیوں پر غیر متعلقہ افراد کے کام کرنے کے خلاف کیس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب پورے ملک میں احتجاج ہو گا، جسے وہ خود لیڈ کرینگے،بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اب اسلام آباد کی کال کے بجائے پورے ملک میں احتجاج ہو گا، بانی پی ٹی آئی احتجاجی تحریک کو خود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لوگ تحریک میں قانون ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے‘راناثنااللہ

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے تحریک کی کال دیں گے تو ان کے کچھ لوگ قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور مزید پڑھیں

ہم اہلیان دارو ہوٹل زہری گوٹھ کے عوام وزیر زراعت و کو آپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کے بے حد مشکور ہے-ثناءاللہ مینگل

*نیشنل پارٹی دارو ہوٹل زہری گوٹھ کے یونٹ سیکرٹری ثناءاللہ مینگل نے کہا ہے کہ ہم اہلیان دارو ہوٹل زہری گوٹھ کے عوام وزیر زراعت و کو آپریٹو بلوچستان میر علی حسن زہری کے بے حد مشکور ہے جن کی مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین زخمی

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری روڈ بس اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمرشادی کی ممانعت کا بل مسترد کردیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے 18 سال سے کم عمر شادی کی ممانعت کا قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کردہ بل مسترد کردیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم ترین ایشوز پر آج اجلاس طلب کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں