وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس،ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور مسائل کے حل کے لئے اقدامات بارے جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور اس کے مسائل سے نمٹنے کے لئے صوبوں کے تعاون سے موثر حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے مزید پڑھیں

بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی، دریائے چناب اور جہلم میں سیلاب کا خدشہ

لاہور(این این آئی) ملک میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی پیشگوئی کر دی گئی۔پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بلوچستان میں بادل برسنے کی توقع ہے، مظفرآباد اور گرد مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر بحال اراکین کو فی کس 58لاکھ روپے ملنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے فیصلے سے مخصوص نشستوں پر بحال ہونے والے 18اراکین قومی اسمبلی کو سال بھر کی تنخواہیں ایک ساتھ ملنے کا امکان ہے، پرانی تنخواہیں دینی ہیں یا نہیں، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ تاحال کوئی حتمی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے سول سروس کی آسامیوں پر صوبے کے نئے امیدواروں کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کی ملازمت کیلیے عمر کی بالائی حد 43 سال رعایت دینے کااعلان

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان حکومت کی سول سروس کی آسامیوں پر حکومت کی جانب سے تقرری کی عمر کی حد میں نرمی کی گئی ہے۔حکومت نے صوبے کے نئے مزید پڑھیں

راولپنڈی اسلام آباد کو پانی کی فراہمی کے میگا پراجیکٹ کے لئے وزیر اعظم نے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دی ہے،طلال چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد کو پانی کی فراہمی کے میگا پراجیکٹ کے لئے وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دی مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی نے ارلیمانی سیکرٹری کو بریفنگ نہ دینے پر وفاقی سیکرٹری کو اپنے چیمبر میں طلب کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے وزارت تخفیف غربت کے سوال پر پارلیمانی سیکرٹری کو بریفنگ نہ دینے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی سیکرٹری کو اپنے چیمبر میں طلب کرلیا۔بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران پارلیمانی مزید پڑھیں

عبد الرحمان کانجو سندھ سے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ارکان کے ساتھ مل بیٹھ کر مسئلہ کا حل نکالیں،سپیکرقومی اسمبلی کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کے الیکٹرک کے 76 ارب روپے کے رائٹ آف اور سندھ میں بلز کی عدم ادائیگی پر پورے علاقے کی بجلی کاٹنے سے متعلق سوال کا تسلی بخش جواب مزید پڑھیں

زیادتی کے مقدمات کی تفتیش صرف خاتون ٹرینڈ آفیسر ہی کرے گی‘ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے خواتین سے زیادتی کے مقدمات سے متعلق ایک اہم قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ جنسی جرائم کی تفتیش صرف جنسی جرائم سے متعلق تربیت یافتہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ زیادہ دیر نہیں رہ سکتا‘ عطاء تارڑ

آج کا دن تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں گنا جائے گا، کشمیر کا مقدمہ پاکستان لڑتا رہا ہے اور لڑتا رہے گا‘تقریب سے خطاب اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کرتی ہے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے کشمیر کے لیے ہزار سال تک لڑنے کا عزم کیا تھا،سردارسربلند جوگیزئی

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے مرکزی رہنما سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ5 اگست 2019 کا دن تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارت نے غیر آئینی اور غاصبانہ اقدام کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر کی مزید پڑھیں