امارات اور مصر نے 2023 کے حماس حملے سے نیتن یاہو کو پیشگی آگاہ کیا تھا؛ اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار ہاآرتس کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملے سے تقریباً ڈیڑھ ہفتہ قبل وزیراعظم نیتن یاہو کو آگاہ کردیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر مزید پڑھیں

ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن مزاحمت سے پیچھے نہیں ہٹے گا، صدر پزشکیان کا امریکا کو سخت پیغام

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران جارحیت کرنے والوں کو ’’مکمل پچھتاوے‘‘ تک پہنچانے کے لیے بھرپور طاقت کے ساتھ مزاحمت جاری رکھے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مسعود پزشکیان نے مزید پڑھیں

بھارت؛ آزاد خیال بہو نے روک ٹوک اور نگرانی کرنے پر سسر کو بیدردی سے قتل کروا دیا

بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے نے رشتوں کے تقدس اور اعتماد کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں 63 سالہ دوا ساز تاجر ونیت مینوچا کو تیز مزید پڑھیں

دارالحکومت صنعا پر قبضے کی نئی جنگ؟ یمنی فورسز نے حوثیوں کے خلاف کئی محاذ کھول دیے

صنعا: یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کے حامی فورسز نے حوثیوں کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یمن کے صوبوں تعز، البیضا اور الجوف مزید پڑھیں

جنگ کے دوران خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے ہوئے، ایرانی وزیر کا حیران کن دعویٰ

تہران: ایرانی وزیر پٹرولیم محسن پاک نژاد نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے دوران ایران کے اہم تیل مرکز خارگ جزیرے کو 550 سے زائد مرتبہ نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی وزارت پٹرولیم کی گزشتہ دو مزید پڑھیں

بھارت کی حمایت سے منظور اقوام متحدہ کے معیاری عالمے نقشے میں کشمیر متنازع علاقہ قرار

اقوام متحدہ نے معیاری عالمی نقشے میں کشمیر کو متنازع علاقہ قرار دے دیا ہے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے نقشے درست کرو قرارداد کو منظور کرلیا، جس کی بھارت نے بھی قراداد کی حمایت کر دی۔ اقوام مزید پڑھیں

حوثیوں کے سعودیہ عرب پر حملے؛ روس نے ثالثی کی پیشکش کردی

روس نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے اور بحران کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیشکش روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ماسکو میں اپنے سعودی ہم مزید پڑھیں

سیکورٹی کیلئے امریکا پر انحصار کافی نہیں، قطر نے خلیجی ممالک کو خبردار کردیا

ابوظبی: قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ نے ثابت کردیا ہے کہ خلیجی عرب ممالک کو اپنی سیکیورٹی کے لیے صرف امریکا کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری پر انحصار نہیں مزید پڑھیں

امریکا ایران کی بحری جھڑپوں کے بعد تیل مزید مہنگا، برینٹ 97 ڈالر کے قریب پہنچ گیا

لندن: آبنائے ہرمز اور دیگر علاقوں میں امریکا اور ایران کی جانب سے بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام مزید پڑھیں

ایران کا ہرمز کے باہر نیا ممنوعہ زون بنانے کا اعلان، داخل ہونے والے جہازوں پر پابندی لگے گی

تہران: ایران کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے کہا ہے کہ تہران آبنائے ہرمز کے باہر ایک نیا محدود بحری زون قائم کرنے کا اعلان آئندہ چند روز میں کرے گا۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی سرکاری میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں