مودی سرکار کے زیر اثر بھارت کی نام نہاد جمہوریت، بھارتی الیکشن کمیشن عالمی تنقید کی زد میں

مودی کے کٹھ پتلی بھارتی الیکشن کمیشن کی ہیرا پھیری نے بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے دعوؤں کا پول کھول دیا. برطانوی جریدہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کیخلاف بے ضابطگیوں کی رپورٹس کے بعد بھارتی الیکشن مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کی سلامتی کا احترام کیا جائے، غزہ کی تعمیر نو کیلئے اقدامات کیے جائیں، چین

چین نے مشرق وسطیٰ، خصوصاً خلیجی ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے بین الاقوامی تجارت اور سپلائی چینز کو مستحکم رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی نائب صدر ہان ژینگ نے نیویارک مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کب کھلے گی؟ ایران نے فیصلہ اپنی شرائط سے مشروط کردیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ایران کی جانب سے طے کردہ شرائط کی تکمیل سے مشروط ہے، جبکہ تہران نے سفارتی مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا رکھا ہوا مزید پڑھیں

مغربی کنارے کے ساتھ بھی وہی کرنا چاہیے جو غزہ کے ساتھ کیا ہے، اسرائیلی وزیر خزانہ

اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹریچ نے حکومت سے مقبوضہ مغربی کنارے میں غزہ کی طرح جنگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے. اسموٹریچ نے اسرائیلی اخبار یدیوتھ احرونوت کو بتایا کہ تل ابیب کو مغربی کنارے کے ساتھ وہی کرنا مزید پڑھیں

برطانیہ میں امریکی فضائی اڈے کے قریب ہنگامی صورتحال، پولیس نے کئی گھر خالی کرا لیے

برطانیہ کے مغربی علاقے میں امریکی فضائیہ کے زیرِ استعمال ایک اہم ایئربیس کے قریب پولیس نے بڑی ہنگامی صورتحال کا اعلان کرتے ہوئے متعدد املاک خالی کرا لی ہیں جبکہ دھماکا خیز مواد سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئر کردیا، پاک بھارت کشیدگی پر بڑا اشارہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کا ایک حصہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا، جس میں پاکستانی وزیراعظم نے پاک بھارت کشیدگی، 2025 کی جنگ بندی مزید پڑھیں

امریکا سے ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی، فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوگیا، ایرانی آرمی چیف

ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی بلکہ یہ اس وقت ایک ’’اہم اور فیصلہ کن مرحلے‘‘ میں داخل ہوچکی ہے۔ انہوں نے ایرانی فوج کو مزید مزید پڑھیں

افغانستان میں مسلح مزاحمت کی نئی لہر

افغانستان میں سیکیورٹی بحران شدید،طالبان رجیم مخالف مزاحمتی فورسز کی مسلح کارروائیاں تیز ہوگئیں. طالبان مخالف تنظیم ‘افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ’ نے کابل اور قندھار میں اہم ٹھکانوں اور شخصیات پر ٹارگٹڈ حملوں کا دعویٰ کیا. افغانستان یونائٹڈ فرنٹ کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب میں تیل کے راستوں کی حفاظت کیلیے فوج اور دفاعی نظام بھیجیں گے؛ فرانس

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران سعودی عرب اپنی فوج بھیجنے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ہم مزید پڑھیں

زیلنسکی نے شمالی کوریا کے جنگی قیدیوں کا راز کھول دیا، جنوبی کوریا برہم

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے شمالی کوریا کے دو جنگی قیدیوں کو جنوبی کوریا منتقل کیے جانے کی معلومات ظاہر کرکے رازداری کے معاہدے کی خلاف ورزی کی مزید پڑھیں