ترک وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدہ پر بے جا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان ،ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے امن واستحکام کی ضمانت ہے. نیویارک میں منعقدہ سیمینارکے دوران ترک وزیر خارجہ نے دفاعی معاہدے پر تنقید کرنے والوں کیخلاف سخت مؤقف اپنایا. ترک وزیرخارجہ نے مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد سینیٹ میں مسترد

امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد معمولی فرق سے مسترد کردی۔ جمعرات کو ہونے والی ووٹنگ میں قرارداد کے حق میں 49 اور مخالفت میں 50 ووٹ آئے، جس کے مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کی اسرائیلی آبادکاری کی مصنوعات پر پابندی

نیدرلینڈز نے اسرائیلی آبادکاریوں سے آنے والی مصنوعات کی درآمد، خرید و فروخت پر پابندی نافذ کر دی ہے۔ یہ پابندی مقبوضہ مغربی کنارے، مشرقی یروشلم اور گولان کی پہاڑیوں میں قائم اسرائیلی آبادکاریوں سے منسلک اشیا پر لاگو ہوتی مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں کا دباؤ بڑھ گیا، عراق کے نجف ایئرپورٹ نے ایرانی پروازوں کو روک دیا

عراق کے نجف انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایران سے آنے اور ایران جانے والی تمام پروازیں معطل کردی ہیں۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق پروازوں کی معطلی جمعہ 25 ستمبر کو مقامی وقت کے مطابق رات 2 بجے سے نافذ ہوئی اور مزید پڑھیں

ایران نے جنگ ختم کرنے اور ہرمز کو سات روز کے اندر دوبارہ کھولنے کیلئے امریکا کو تجویز پیش کردی

ایران نے امریکا کو جنگ ختم کرنے اور آبنائے ہرمز کو سات روز کے اندر دوبارہ کھولنے کے لیے ایک تجویز پیش کردی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے مزید پڑھیں

جنگ ختم کرنے کا فیصلہ واشنگٹن کو کرنا ہوگا، ایرانی صدر پزشکیان کا امریکا کو پیغام

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ جنگ جاری رکھنا نہیں چاہتا اور تنازع ختم کرنے کا فیصلہ اب امریکا کو کرنا ہوگا۔ انہوں نے یہ بات امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو دیے گئے مزید پڑھیں

ہائی وے پر چلتی بس میں سوتے مسافروں پر قیامت ٹوٹ پڑی، آگ لگنے سے 9 ہلاک

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر ایک سلیپر بس میں خوفناک آگ بھڑکنے سے خاتون سمیت 9 مسافر ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس میں تقریباً 35 مسافر سوار مزید پڑھیں

برطانیہ میں تربیتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

برطانوی رائل ائیرفورس کا ہاک ٹی 2 تربیتی طیارہ ویلز کے جزیرے اینگلسی میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹس نے بروقت ایجیکٹ کرکے اپنی جان بچالی۔ حکام کے مطابق دونوں پائلٹس مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں نئی جنگ کا خطرہ، باغیوں نے 3 ایئرپورٹس پر قبضہ کرلیا

ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹگرائے میں کشیدگی ایک بار پھر مسلح تصادم میں تبدیل ہوگئی ہے، جہاں ٹگرائے پیپلز لبریشن فرنٹ سے وابستہ فورسز نے متعدد اہم علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں اور میکیلے، شائر اور اکسوم کے ایئرپورٹس پر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سربراہ کا پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام پر اظہار اطمینان

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالیاتی نظم و ضبط، بیرونی مالیاتی ذخائر اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری آئی مزید پڑھیں