ایران کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا دروازہ اب بھی کھلا ہے، امریکا

نیویارک: اقوام متحدہ میں امریکی نمائندے مائیک والٹز نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس بات پر پُرعزم ہیں کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرسکے، جبکہ واشنگٹن اس مقصد کے لیے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ مزید پڑھیں

روس کے پارلیمانی انتخابات میں پیوٹن کی جماعت کی واضح برتری

ماسکو: روس کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایت یافتہ جماعت یونائیٹڈ رشیا نے واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ رائٹرز کے مطابق 95 فیصد سے زائد ووٹوں کی گنتی کے بعد یونائیٹڈ رشیا کو مزید پڑھیں

تہران اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، قالیباف

تہران: ایران نے کہا ہے کہ جب تک اس کی شرائط پوری نہیں کی جاتیں اور امریکا کی جانب سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد نہیں ہوتا، آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں مزید پڑھیں

حملوں کیلئے امریکا کو تعاون دینے والے علاقائی ممالک کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، ایران کی وارننگ

تہران: ایران نے امریکا کی جانب سے ممکنہ حملے میں علاقائی ممالک کے تعاون پر سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔ ایرانی فوجی مرکزی کمان نے سرکاری میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر کسی علاقائی ملک نے ایران مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ’اے آئی فورس‘ بنانے کا اعلان، مصنوعی ذہانت کے لیے نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی نگرانی اور اس شعبے کو منظم کرنے کے لیے ایک نئی ’’اے آئی فورس‘‘ بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ جلد مصنوعی ذہانت کے مزید پڑھیں

بھارت اور طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب

بھارت اور طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ، بھارتی خفیہ ایجنسی را اور طالبان کا دہشتگرد پراکسی نیٹ ورک انٹیلیجنس رپورٹ کے ذریعے بے نقاب ہوگیا ہے. خفیہ تحقیقاتی رپورٹ میں دہشتگرد کارروائیوں کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسی را، افغان انٹیلی جنس مزید پڑھیں

عالمی دباؤ کے باوجود شمالی کوریا کا جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے صاف انکار

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے اپنی جوہری طاقت کی حیثیت کو ناقابل واپسی قرار دیتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر تنقید کرنے والی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی قرارداد مسترد کردی ہے۔ رائٹرز کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما مزید پڑھیں

ایران نے سعودی عرب اور یمن کو امن کی پیشکش کردی، نیوکلیئر معاہدہ چھوڑنے پر بھی غور شروع

تہران: ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے معاہدے سے دستبرداری کے امکان پر غور کر رہا ہے اور اس حوالے سے فیصلہ امریکا کے آئندہ رویے کو مزید پڑھیں

یوکرین کے مقبوضہ علاقوں میں روسی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

پہلی بار روس کے پارلیمانی انتخابات میں یوکرین کے ان علاقوں کے باشندے بھی شامل ہیں جنہیں ماسکو نے جنگ کے دوران الحاق کر لیا تھا. یوکرین میں حکام نے اس کارروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی مزید پڑھیں