لاہور میں دھواں چھوڑنے والی کوئی گاڑی نظر نہ آئے: ہائی کورٹ کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے جمعے کو پنجاب حکومت کو دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا دوبارہ حکم دیا ہے۔ عدالت نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا: ’اب لاہور میں دھواں چھوڑنے والی کوئی گاڑی نظر نہیں مزید پڑھیں

زحل کے چاند پر خلائی مخلوق موجود ہو سکتی ہے: تحقیق

سائنس دانوں نے کہا ہے زحل کا ایک چاند زمین کے علاؤہ زندگی کے لیے ہماری توقع سے بھی زیادہ  موزوں ہو سکتا ہے۔ ایک اہم نئی تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہچانف کی برفیلی سطح کے اوپر والے حصے سے حرارت خارج مزید پڑھیں

سیٹلائٹس کو ٹکراؤ سے بچانے کے لیے چین اور امریکہ کا ’غیر معمولی‘ خلائی تعاون

چین اور امریکہ کے خلائی اداروں نے حال ہی میں ایک دوسرے کے سیٹلائٹس کو ٹکراؤ سے بچانے کے لیے ان کی پوزیشن کے حوالے سے تعاون کیا، جو خلائی ٹریفک کے انتظام کے لیے غیر معمولی مثال ہے۔ امریکی خلائی ادارے مزید پڑھیں

گوگل کی پاکستان میں رجسٹریشن مکمل، جلد دفتر کھلے گا: وزیر

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے ہفتے کو بتایا ہے کہ گوگل نے پاکستان میں رجسٹریشن مکمل کر لی ہے، جو ملک میں آئی ٹی کے شعبے کے لیے بڑی خوش خبری ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ امریکی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

ماحولیاتی کانفرنس کی دعوت نہ دینا قابل افسوس: افغان حکومت

طالبان حکومت نے افغانستان کو اقوام متحدہ کی 30ویں ماحولیاتی کانفرنس (کوپ 30) میں مدعو نہ پر یہ کہتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان ان ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے مزید پڑھیں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال: علاج میں ’تاخیر‘ سے موت کی تحقیقات

صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں مریض کی علاج معالجے میں مبینہ تاخیر کی وجہ سے موت کی تحققیات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ڈینگی بخار میں مبتلا مزید پڑھیں