پاکستان انجینئرنگ سیکٹر میں پائیدار ترقی کے لیے پرعزم ہے،ا حسن اقبال

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کہا ہے کہ پاکستان عالمی شراکت داریوں کو فروغ دے کر انجینئرنگ سیکٹر میں پائیدار ترقی کیلئے پرعزم ہے۔گوادر پرو کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں تحریک چلانے کی صلاحیت نہیں، 5 اگست بھی گزر جائیگی‘ شیر افضل مروت

کراچی(این این آئی) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت میں تحریک چلانے کی صلاحیت موجود نہیں ہے، عمران خان کی جانب سے دی گئی 5 اگست بھی تاریخ بھی گزر مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف برداری، اسپیکر کے پی اسمبلی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پشاور(این این آئی)اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے احکامات پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔بابر سلیم سواتی کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں

انڈیا: غار میں رہنے والی روسی ماں اور ان کی دو بیٹیوں کا معمہ کیا ہے؟

جنوبی انڈیا کے ایک ساحلی قصبے جو اپنے سرسبز پہاڑوں اور روحانی مراکز کے لیے مشہور ہے، کے برسات میں ہونے والی بارشوں میں بھیگے ہوئے جنگلات میں، ایک روسی خاتون اپنی دو چھوٹی بیٹیوں کے ساتھ ایک غار میں رہائش مزید پڑھیں

وزیر مملکت بلال کیانی کا شہید حیدر علی حسین کو خراج تحسین، شہید کی یادگار بنانیاور اہل خانہ کی معاونت کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے اور وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ بلال اظہر کیانی نے سیداں والا، جلال پور شریف کا دورہ کیا اور سیلابی ریلے میں لوگوں کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے مزید پڑھیں

حلف نہ لیا گیا تو ممبران عدالت جائیں گے‘ گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(این این آئی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مجھے خدشہ ہے کہ مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لیا جائے گا، حلف نہ لیا گیا تو ممبران پھر عدالت جائیں گے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ناراض اراکین سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، عباد اللہ

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی ناراض اراکین سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں، حکومت کے ساتھ ہمارے معاملات طے ہیں۔ڈاکٹر عباد اللّٰہ نے کہا کہ اگر بات الیکشن پر مزید پڑھیں

کسی صورت دست بردار نہیں ہوں گے، ناراض رہنما وقاص اورکزئی

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سینیٹ کے امیدوار وقاص اورکزئی نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔ ان سے پوچھاگیا کہ اگر صرف عرفان سلیم کو سینیٹ ٹکٹ دے دیا جائے تو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی سنڈی پاکستان کو چاٹ گئی ہے، ایف بی آر بزنس کمیونٹی کو ہراساں کرنا بند کرے،الطاف شکور

کراچی(این این آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی سنڈی پاکستان کو چاٹ گئی ہے۔ کراچی سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن حکومت کی اس پر سب سے کم توجہ ہے۔ مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے 2مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور شفقت محمود طلب

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف آزادی مارچ کے مقدمات میں علی امین گنڈا پور اور شفقت محمود کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں