بلوچستان میں 12 تا 14 نومبر تمام پبلک ٹرانسپورٹ بسسز پر سفر پابندی عائد

کوئٹہ (رپورٹر) 12 سے 14 نومبر 2025 تک بلوچستان کے تمام اضلاع میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ بسسز پر سفر پابندی عائد کردیا گیا ہے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کی پیش نظر تمام پبلک ٹرانسپورٹ بسسز 12 سے 14 تاریخ تک عوام کو سفری سہولیات نہیں کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں