واکر شاداب بلوچ کا ننگے پیر چل کر نیا ریکارڈ بنانے کا اعلان

لیاری سے تعلق رکھنے والے عالمی ریکارڈ یافتہ واکر شاداب بلوچ نے ننگے پیر چلنے کانیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں  منعقدہ میڈیا بریفنگ میں 38 سالہ شاداب بلوچ نے کہا  کہ وہ اطالوی ایتھلیٹ مزید پڑھیں

واٹس ایپ صارفین کیلئے جلد اہم فیچر متعارف کرائے گا!

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے مرکزی چیٹ میڈیا حب تیار کر رہی ہے۔ نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین شیئر کی گئی تصاویر، ویڈیوز، جفس، دستاویزات اور لنکس کو اس خانے میں محفوظ مزید پڑھیں

ہارنے کا خوف ذہن سے نکال کر ماڈرن کرکٹ کھیلنا ترجیح ہوگا: سلمان علی آغا

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہارنے کا خوف ذہن سے نکال کر ماڈرن کرکٹ کھیلنا ترجیح ہوگا۔ بنگلا دیش سمیت انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔ لاہور کی کنڈیشنز کو دیکھ مزید پڑھیں

پاکستان کی ٹیم بہت متوازن ہے، ہرانا چیلنج ہوگا: بنگلادیشی کپتان

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان لٹن داس کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہت متوازن ہے،ان کو اچھی کرکٹ کھیل کر ہرانا چیلنج ہوگا۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کپتان لٹن داس کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ یواے ای مزید پڑھیں

پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جانے والی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ 28 مئی بروز بدھ سے شروع ہونے والی سیریز کی ٹرافی رونمائی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کی گئی۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 19 جون تک اضافہ

اسلام آباد: پی آئی اے کی خریداری کے لیے اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 جون تک بڑھا دی گئی۔ نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ آخری تاریخ سرکاری طور پر 15 دن کے لیے بڑھائی گئی ہے جس سے مزید پڑھیں

شقی القلب باپ نے لاتوں اور مکوں سے تشدد کر کے اپنی ہی ڈیڑھ سالہ بچی کو مار ڈالا

راولپنڈی: تھانہ چکلالہ کے علاقے میں دل دہلا دینے والا واقعہ، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ مزید پڑھیں